Open Menu

سوال : اسلام علیکم میں یہ پوچھنا چاہتا ہو کے اس سال میرا باہر کا سافر ہے یا نہیں اور اگر ہے تو کب ؟؟؟؟؟؟؟؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : اپنی منزل کو پانے کے لئے محنت کریں۔ غیر ضروری مصروفیات سے کنارہ کشی کریں۔ روحانی لحاظ سے لوح شفر بنوا کر پاس رکھیں، انشاء اللہ بہتری ہو گی۔

تاریخ اشاعت : منگل 11 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers