Open Menu

سوال : میں باھر کب جاوَں گا

فرخ عباس,   گوجرانوالا,   پاکیستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ معلومات کے مطابق آپ عطارد کی منفی پوزیشن کی وجہ سے کسی بھی قسم کا فیصلہ کرنے میں دشواری محسوس کرتے ہیں۔آپ کو اپنے متعلقہ ستارے کی نحوست کا روحانی علاج کرنے کے ساتھ ساتھ لوح خوش قسمتی کا حصول ممکن بنا کر کامیابی حاصل کرنی چاہئے۔

(جاری ہے)

اس کے بعد ہی آپ جلد باہر جا سکیں گے۔واللہ اعلم بالصواب۔ مزید معلومات کے لئے براہ راست رابطہ کریں۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 14 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers