Open Menu

سوال : اسلام و علیکم مجھے بتایں کے ملک سے باھر کب جاو گا

عرفان انصاری,   احمد پور ایسٹ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق آپ کے لئے موجودہ سال 2014 بہت بہتر اور موافق و معاون ثابت ہو سکے گا اور کئی کامیابیوں کا سبب بن سکے گا۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : جمعرات 24 اپریل 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers