Open Menu

سوال : میں اپنی قسمت کے بارے مہں جاننا چاہتا ھوں مہں جو بھی کام شروع کرتا ھوں وہ پورا نہیں ہوتا میں نے بی اے کیا ھوا ھے کوئ نوکری مل رہی۔انگلنڈ سٹڈی ویزا کے لے پلائ کیا تھا وہ بھی کام نہیں بنا۔۔اب دئبی کےکے کوشش کر رہا ھوں وہ بھی نہیں ھو رہا ۔۔۔ سر کیا میں دئبی جا سکتا ھوں اگر ہے تو کب تک۔۔۔۔

محمد زبیر,   لاہور,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کو کامیابی کے لئے 2016 کا انتظار کرنا ہوگا ۔واللہ اعلم بالصواب۔اپنی مشکل کا حل معلوم کرنے یا روحانی علاج کے لئے بذریعہ ٹیلیفون بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 15 اگست 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers