بحرین:گمشدہ امام مسجد کی درجنوں ٹکڑوں میں بٹی لاش برآمد
پاکستانی شخص نے ملزم کو لاشوں کے ٹکڑے کوڑے دان میں پھینکتے دیکھ لیا تھا
محمد عرفان جمعہ 10 اگست 2018 16:55
(جاری ہے)
پھر جب تھیلوں میں جھانک کر دیکھا تو اُس میں انسانی اعضاء نظر آئے۔
یہ منظر دیکھ کر سارے خوف اور دہشت سے لرز اُٹھے۔ پولیس کو واقعے کی اطلاع دی گئی۔ جس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا۔ قتل کی اس لرزہ خیز واردات نے پُورے بحرین کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ مقتول امام مسجد عبدالجلیل کے بھائی نے بتایا کہ اُس کا بھائی پچھلے پندرہ سال سے علاقے کی اس چھوٹی سی مسجد میں امامت کے فرائض انجام دے رہا تھا۔ سب کچھ ٹھیک ٹھیک چل رہا تھا۔ مگر پھر مؤذن کے ساتھ معاملات گڑ بڑ رہنے لگے۔ کیونکہ وہ مسجد کے ہال میں اپنے دوستوں کے ساتھ محفلیں جمانے لگ گیا تھا۔ امام مسجد کی جانب سے مؤذن کو بارہا تنبیہ کی گئی کہ وہ مسجد کے تقدس کا خیال رکھے اور نمازیوں کے لیے پریشانی نہ کھڑی کرے‘ مگر وہ اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا۔ اُس نے امام کو راستے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا تاکہ اس کے بعد مسجد کا انتظام خود سنبھال کر یہاں اپنی من مانیاں کرتا پھرے۔مقتول امام مسجد کے پسماندگان میں گیارہ بچے شامل ہیں‘ جن کی عمریں ایک سال سے اکیس سال کے درمیان ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار کیے گئے 35 سالہ مؤذن کا تعلق ایک ایشیائی مُلک سے ہے۔منامہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بحرین میں نجی شعبے کے ملازمین کیلئے نئے فوائد تیار
بحرین کا ہفتے میں 3 روزہ تعطیلات پر غور
پاکستان اور بحرین کے درمیان باہمی تعاون بڑھانے کا عزم
گلف ایئر کی پرواز میں ایمرجنسی
سعودی یمنی سرحد پر حوثیوں کا ڈرون حملہ‘ 2 بحرینی فوجی جاں بحق
بحرین میں دورانِ پرواز ایشیائی شخص کی لڑکی سے شرمناک حرکت
بحرین نے پام جمیرہ جیسے منصوبے کی تعمیر کا آغاز کردیا
بحرین نے ویزہ پالیسی میں بڑی تبدیلی کردی
اسرائیلی وزیر خارجہ کی کسی عرب ملک کے پہلے دورے پر بحرین آمد
بحرین میں خلیجی خطے میں سستی ترین موبائل فون سروسز
بحرین جانے والے پاکستانیوں کے لیے مزید سفری سہولت
بحرین میں منسوخ شدہ آرڈر کھانے پر ڈلیوری رائیڈر کی نوکری چلی گئی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام