کویت میں 10 سال سے پرانی گاڑی رکھنے پر پابندی کا امکان
غیرملکیوں کے ایک سے زیادہ گاڑیوں کے مالک ہونے پر پابندی لگانے کی سفارش بھی کردی گئی
ساجد علی جمعرات 13 اپریل 2023 17:01
(جاری ہے)
ذرائع نے کویت ٹائمز کو بتایا کہ کمیٹی ارکان سمجھتے ہیں ان کاروں میں سے زیادہ تر گاڑیاں معمولی اور کم اجرت والے غیر ملکی مزدوروں کی ملکیت ہے جو کہ کویت کی لیبر مارکیٹ کا ایک ایسا حصہ ہیں جسے حکومت آبادیاتی عدم توازن کے مسئلے کو حل کرنے کی کوششوں کے حصے کے طور پر پہلے ہی کم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تاہم پرانی کاروں پر پابندی ممکنہ طور پر معقول آمدنی حاصل کرنے والے ہنر مند مزدوروں کے بڑے پیمانے پر اخراج کا باعث نہیں بنے گی کیوں کہ وہ نئے ماڈلز کی گاڑیوں کے مالک بن سکتے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ پابندی کی یہ سفارش انوائرمنٹ پبلک اتھارٹی کی جانب سے پہلے کیے گئے مطالبات کے مطابق ہے جس میں کویت میں پرانی گاڑیوں سے پیدا ہونے والی آلودگی کے مسئلے کو حل کرنے پر زور دیا گیا تھا ، یہ سفارشات پہلے بھی کئی بار کی جا چکی ہیں لیکن میٹرو سٹیشن اور ریلوے کی کمی جیسے مسائل کی وجہ سے اس پر تاحال عمل نہیں ہوسکا لیکن اب یہ عذر قابل عمل نہیں رہا کیوں کہ اب کویت میں عوامی نقل و حمل اور ٹیکسی خدمات زیادہ دستیاب ہو گئی ہیں اور کمپنیاں اپنے ملازمین کو گروپس میں لے جا سکتی ہیں۔کویت سٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کویت میں سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی پُروقار تقریب کا اہتمام
سمگلنگ ناکام، زندہ جانوروں میں چھپائی منشیات پکڑی گئی
کویت کی ویزہ پالیسی میں تبدیلی
کویت میں بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر تارکین کو ملک بدری کا سامنا
کویت نے 14 شعبوں کیلئے فیملی ویزہ قوانین میں نرمی کردی
دبئی مہنگا اور کویت سٹی سستا خلیجی شہر قرار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ