دمام:بھارتی شہری کی جرابوں سے چھ لاکھ سعودی ریال برآمد
ملزم کی گرفتاری شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تلاشی کے دوران ہوئی
محمد عرفان جمعہ 3 اگست 2018 14:45
(جاری ہے)
ملزم سعودی عرب میں ملازمت کرتا تھا۔ تفتیشی مرکز میں اُس سے تفتیش جاری ہے کہ اتنی بڑی رقم اُس نے کیسے اور کہاں سے حاصل کی ہے اور وہ رقم کیوں چھُپا کر لے جا رہا تھا۔
واضح رہے کہ سعودی قانون کے مطابق کرنسی کو صرف بینک یا دُوسرے قانونی ذرائع سے ہی بیرونِ ملک منتقل کیا جا سکتا ہے۔ رقم کو ریکارڈ میں لائے بغیر مملکت سے باہر لے جانا اسمگلنگ کے زمرے میں آتا ہے جس پر سخت سزا سُنائی جاتی ہے۔ مذکورہ واقعے میں رقم کی برآمدگی کے بعد ملزم کو نہ صرف اس رقم سے محروم ہونا پڑے گا بلکہ جیل کی ہوا بھی کھانی پڑے گی۔موقع پر موجود سعودی اہلکار نے اس واقعے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر پوسٹ کر دی۔ جو اس وقت تک وائرل ہو چکی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم کو ایئرپورٹ حکام کی جانب سے اپنی جرابیں نیچے کرنے کے لیے کہا جا رہا ہے۔ جرابیں نیچے کرنے پر نوٹوں کی گڈیاں دکھائی دے رہی ہیں۔ اس واقعے کی ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔الدمام میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایئر سیال کا اسلام آباد و لاہور سے دمام کی براہ راست پروازوں کا آغاز
مائع گیس سے چلنے والے پہلے بحری جہاز کی سعودیہ آمد
عید کی چھٹیوں پر نکلے تین سو سے زائد پاکستانی سعودی عرب کے ایئرپورٹ پر پھنس گئے
سعودی عرب کا دمام ایئرپورٹ خطے کا بہترین ہوائی اڈہ قرار
سعودی عرب کی سب سے بڑی آئرن فیکٹری میں آتشزدگی
سعودیہ میں بینک اکاؤنٹس سے رقم ہتھیانے والا پاکستانی گروہ گرفتار
سعودیہ سے غیرقانونی طور پر رقم بیرون ملک بھیجنے والے 5 افراد پکڑے گئے
سعودیہ ؛ دمام سے قاہرہ جانے والی پرواز میں بم کی اطلاع ‘ طیارے کو ٹیک آف کے بعد اتارلیا گیا
سڑک کنارے سبزی فروخت کرنے والی خاتون کی وائرل ویڈیو نے قسمت بدل ڈالی
بے شرم سعودی نوجوان اپنی بہن کو مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتا رہا
دمام کے سینما گھر میں آگ لگ گئی
سعودی لڑکی ڈرائیونگ ٹیسٹ کے دوران دِل کا دورہ پڑنے سے چل بسی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری