سعودی حکومت کا پاکستانی طلبہ کو اسکالر شپس دینےکا اعلان کردیا گیا
اسکالر شپس پروگرامز میں بیچلر، ماسٹر اور پی ایچ ڈی سطح کی تعلیم شامل ہے
منگل 8 جنوری 2019 15:13
(جاری ہے)
اس موقع پر پاکستان میں سعودی سفارت خانے میں تعینات کلچرل اتاشی ڈاکٹر علی حوثوی بھی موجود تھے۔
نواف المالکی کے مطابق سکالر شپس حاصل کرنے والے پاکستانی سٹوڈنٹس کے سعودی مملکت میں تعلیم اور رہائش سے متعلق تمام اخراجات سعودی حکومت برداشت کرے گی‘ جبکہ اگلے سال پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے سکالر شپ کی تعداد دُْگنی کر کے 100سکالر شپس کا اجراء کیا جانا تھا۔ اس موقع پر انہوں نے مزید کہا تھا کہ سعودی حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو بہت قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور پاکستانی عوام کی ترقی اور پاکستانی معیشت کو بہتر بنانے میں ہر طرح کی مدد فراہم کرے گی۔چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی جانب سے پاکستانی طلباء کے لیے سکالر شپس کے اجراء پر سعودی حکومت کا بہت شکریہ ادا کیا گیا تھا۔ انہوں نے بلوچستان کے سٹوڈنٹس کو بھی سکالر شپ سکیم میں شامل کرنے کو بہت احسن اقدام قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کو سعودی عرب کے ساتھ اپنے برادرانہ اور گرم جوشی پر مبنی تعلقات پر ہمیشہ سے فخر رہا ہے‘ ان دونوں ممالک کے درمیان تعلقات تاریخی نوعیت کے ہیں جس میں سب سے بڑا عنصر مذہب اور ثقافت کا اشتراک ہے۔دونوں کے درمیان علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر بھی مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ سعودی عرب کا عالمی اور علاقائی تحفظ کو یقینی بنانے میں بہت اہم کردار ہے۔اس کے علاوہ سعودی فرمانرواؤں کی جانب سے اسلام اور مْسلم اْمّہ کی خدمت اور بہتری کے لیے اْٹھائے جانے والے اقدامات بھی قابلِ تحسین ہے۔سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حقیقت پسندانہ وِژن کے باعث مستقبل میں اتحاد بین المْسلمین کو مزید تقویت مِلے گی۔ اس موقع پر اْنہوں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مضبوط تعلقات کو مزید خوشگوار اور مستحکم بنانے کے سلسلے میں سعودی سفیر کا خصوصی شکریہ ادا کیا تھا۔جدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں ..
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
پاکستان سعودی عرب کے حج 2024ء کے معاہدے پر دستخط
السعودیہ نے نیا لوگو اور شناخت متعارف کروادی
سعودی شہزادہ شیف بن گیا
عمرہ زائرین کیلئے جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مفت بس سروس بند
سعودی عرب نے جدید تعمیرات کا نیا منصوبہ تیار کرلیا
پاکستانی مزدور کی جان بچانے کیلئے سعودی حکومت نے ہیلی کاپٹر بھیج دیا
سعودی ڈاکٹروں نے تاریخ رقم کردی
سعودی ہوائی اڈوں میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ جدہ سرفہرست
’4 قسطوں میں ٹکٹ کی ادائیگی‘ فلائی ناس نے نئی آفر متعارف کرادی
جدہ میں مٹھائی میں چھپائی 22 لاکھ سے زائد ممنوعہ گولیاں برآمد
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری