حوثیوں نے ایک ہی دِن میں سعودی عرب پر 4 ڈرون حملے کر ڈالے
مشرقی ریجن کے شہر جازان میں گزشتہ روز کیے گئے ڈرون حملوں کو اتحادی افواج نے ناکام بنا دی
محمد عرفان جمعرات 18 جولائی 2019 11:00
(جاری ہے)
اس سے پہلے 15 جولائی کو بھی اتحادی فوج نے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کی شہری آبادی کو نشانہ بنانے والے 2 ڈرون حملے ناکام بنائے تھے۔
حوثی ملیشیا نے سعودی علاقے خمیس مشیط میں شہریوں اور عوامی تنصیبات پر حملے کے لئے 2 ڈرون بھیجے تھے۔جن میں سے ایک ڈرون کو فضا میں ہی تباہ کرنے کے دوران اُس کا ملبہ ایک رہائشی علاقے پر آ گرا جس سے جس سے ایک رہائشی عمارت جزوی طور پر متاثر ہوئی اور کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تُرکی المالکی نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ حوثیوں نے چوتھا ڈرون حملہ اس وقت کیا جب اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نمائندے قیام امن کے سلسلے میں یمن کے دارالحکومت صنعاء کے خصوصی دورے پر ہیں۔ حوثیوں کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جانا ایک مکروہ حرکت ہے اور عالمی و انسانی حقوق و قوانین کی مسلسل خلاف ورزی ہے۔جدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں ..
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
پاکستان سعودی عرب کے حج 2024ء کے معاہدے پر دستخط
السعودیہ نے نیا لوگو اور شناخت متعارف کروادی
سعودی شہزادہ شیف بن گیا
عمرہ زائرین کیلئے جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مفت بس سروس بند
سعودی عرب نے جدید تعمیرات کا نیا منصوبہ تیار کرلیا
پاکستانی مزدور کی جان بچانے کیلئے سعودی حکومت نے ہیلی کاپٹر بھیج دیا
سعودی ڈاکٹروں نے تاریخ رقم کردی
سعودی ہوائی اڈوں میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ جدہ سرفہرست
’4 قسطوں میں ٹکٹ کی ادائیگی‘ فلائی ناس نے نئی آفر متعارف کرادی
جدہ میں مٹھائی میں چھپائی 22 لاکھ سے زائد ممنوعہ گولیاں برآمد
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری