- Home
- International
- News
- شارجہ: اپنی ٹیم کی حمایت کرنے والے بھارتیوں کو اماراتی نے پنجرے میں قید کر ڈالا
شارجہ: اپنی ٹیم کی حمایت کرنے والے بھارتیوں کو اماراتی نے پنجرے میں قید کر ڈالا
واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شارجہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا
محمد عرفان ہفتہ 12 جنوری 2019 11:31
(جاری ہے)
اس کے بعد وہ دوبارہ پنجرے کو جنگلے پر دوبارہ اپنی چھڑی مار کر پُوچھتا ہے۔
ہاں بھئی بتاؤ کس ٹیم کو سپورٹ کرتے ہو؟ اس کے جواب میں پنجرے میں قید تمام بھارتی افراد پُکار اُٹھتے ہیں، اماراتی ٹیم کو۔ اس جواب پر خوش ہو کر اماراتی مالک اُنہیں پنجرے سے باہر آنے دیتا ہے۔ اس کے بعد وہ میچ سے قبل ہی اماراتی ٹیم کی جیت کا جشن منا لیتا ہے۔ واضح رہے کہ یہ میچ امارات نے بھارت کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہرا کر جیت لیا تھا۔ اس واقعے کی ویڈیو نے دُنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا تھا اور سوشل میڈیا صارفین نے مطالبہ کیا تھا کہ اماراتی شخص کو اس کی اس غیر انسانی حرکت پر گرفتار کیا جائے۔ اس واقعے پر اشتعال ظاہر ہونے کے بعد مالک نے ایک اور وڈیو جاری کی جس میں وہ اپنے اُنہی ورکروں کے ساتھ کھڑا ہے، جنہیں اُس نے پنجرے میں قید کر رکھا تھا۔ اس ویڈیو میں اماراتی مالک کہتا ہے کہ اُس نے یہ ویڈیو مذاق کے طور پر بنائی تھی۔ یہ تمام افراد اُس کے پاس ملازم ہیں جن میں سے ایک اُس کے پاس بائیس سال سے کام کر رہا ہے۔ یہ تمام ملازمین اُس کے فارم پر کام کرتے ہیں۔ مالک یہ دعویٰ بھی کرتا ہے کہ وہ اور ملازمین ایک ہی پلیٹ میں سے کھانا کھاتے ہیں۔ میں نے نہ تو اس ویڈیو کے دوران انہیں مارا پیٹا اور نہ ہی حقیقت میں انہیں پنجرے میں بند کیا تھا۔ یہ سب محض مذاق ہی تھا۔ دُوسری جانب اماراتی حکام حرکت میں آ گئے ہیں۔ انہوں نے اماراتی مالک کو گرفتار کر لیا ہے۔ اور اُس کی اس حرکت کو شرمناک اور اماراتی اقدار کے انتہائی منافی قرار دیا ہے۔اماراتی قانون کے مطابق ملزم کو چھ ماہ سے لے کر دس سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ پچاس ہزار درہم سے بیس لاکھ درہم تک کا جرمانہ بھی عائد ہو سکتا ہے۔ آپ بھی یہ عجیب و غریب ویڈیو دیکھیے۔متعلقہ عنوان :
شارجہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فلائی جناح کا شارجہ سے اسلام آباد سستی پروازوں کا اعلان
شارجہ پولیس نے 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا پکڑ لیا
شارجہ کے اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے پاکستانی باپ بیٹی جاں بحق
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
گاڑی کے نچلے حصے میں چھپے 2 افراد کی امارات داخلے کی کوشش ناکام
شارجہ میں قتل کا ایشیائی ملزم 36 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں گرفتار
شارجہ میں مساج سینٹر کی آڑ میں خواتین کو بلیک میل کرنے والا گرفتار
شارجہ کا رہائشی پاکستانی کروڑ پتی بن گیا
شارجہ میں مساجد اور اسلامی سرگرمیوں کو منظم کرنے کا فیصلہ جاری
شارجہ ایئرپورٹ پر مسافروں کیلئے ڈسکاؤنٹ اور تحائف کا اعلان
امارات میں شدید بارش سے رہائشیوں کے نقصان کا ازالہ
دبئی اور شارجہ طوفان کی زد میں آنے کے بعد مزید بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ