شارجہ میں225 درہم میں بس کی مہینہ بھر جتنی چاہیں، سواری کریں
شارجہ کے رہائشیوں کے لیے مواصلات کارڈ کی سہولت متعارف کرا دی گئی
محمد عرفان جمعرات 23 مئی 2019 11:51
(جاری ہے)
ایک پاکستانی اشرف سعید نے بتایا ”میں روزانہ بس میں سفر کرتا ہوں، اور ایسی شاندار اور سستی سہولت کے لیے کافی عرصے سے منتظر تھا۔
مجھے دِن میں دو بار گھر سے دفتر جانے اور پھر واپس گھر آنے کے لیے بس پکڑنا ہوتی ہے۔میرا ایک بار کا کرایہ 8 درہم لگتا ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ مجھے ماہانہ 416 درہم بس کے کرایہ کی مد میں خرچنا پڑتے ہیں، صرف چار دِن چھُٹی کے ہوتے ہیں۔ جبکہ مواصلات کارڈ کی سہولت کے باعث میں ماہانہ 191 درہم بچانے میں کامیاب ہو جاﺅں گا۔ روڈز اتھارٹی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مواصلات کارڈ کے حصول کے لیے مسافر بس ڈرائیوز سے رجوع کریں۔ ہر کارڈ پر اُس کی معیاد بھی درج ہوتی ہے۔ اتھارٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس مواصلات کارڈ کے حوالے سے کوئی فیڈ بیک، معلومات یا شکایات کا اندراج کرانا ہو تو عوام اتھارٹی کے کال سینٹر پر 600525252 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔شارجہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فلائی جناح کا شارجہ سے اسلام آباد سستی پروازوں کا اعلان
شارجہ پولیس نے 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا پکڑ لیا
شارجہ کے اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے پاکستانی باپ بیٹی جاں بحق
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
گاڑی کے نچلے حصے میں چھپے 2 افراد کی امارات داخلے کی کوشش ناکام
شارجہ میں قتل کا ایشیائی ملزم 36 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں گرفتار
شارجہ میں مساج سینٹر کی آڑ میں خواتین کو بلیک میل کرنے والا گرفتار
شارجہ کا رہائشی پاکستانی کروڑ پتی بن گیا
شارجہ میں مساجد اور اسلامی سرگرمیوں کو منظم کرنے کا فیصلہ جاری
شارجہ ایئرپورٹ پر مسافروں کیلئے ڈسکاؤنٹ اور تحائف کا اعلان
امارات میں شدید بارش سے رہائشیوں کے نقصان کا ازالہ
دبئی اور شارجہ طوفان کی زد میں آنے کے بعد مزید بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ