- Home
- International
- News
- متحدہ عرب امارات میں راہ چلتے گندگی پھیلانے والے ڈرائیوروں کو 1000 درہم جرمانے کی سزا
متحدہ عرب امارات میں راہ چلتے گندگی پھیلانے والے ڈرائیوروں کو 1000 درہم جرمانے کی سزا
سعدیہ عباس پیر 30 اپریل 2018 13:06
(جاری ہے)
اس حوالے سے ٹریفک قانون بالکل واضح ہے اور ماحولیات اور صفائی کو نقصان پہنچانے پر قانون کی خلاف ورزی کے نتیجے میں سزا بھی مقرر ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق رواں برس کی پہلی سہ ماہی کے دوران ابوظہبی کی پولیس نے 85 ڈارائیوروں کا چالان کیا جنہوں نے گاڑی چلانے کے دوران سڑکوں پر گندگی پھینکی تھی۔ ان میں ہر ڈرائیور کو 1000 درہم کا جرمانہ ادا کرنا پڑا جب کہ ان کی فائل پر 6 بیلک پوائنٹس بھی وضع کر دیے گئے۔یاد رہے کہ ٹریفک قانون کی شق 71 کے مطابق ڈرائیونگ کے دوران گاڑیوں سے عام شاہراہوں پر چیزیں پھینکنا یہ ایک خلاف ورزی شمار کی جائے گی۔
ابو ظہبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے ..
87 ممالک کے شہریوں کیلئے یو اے ای میں ویزا آن ارائیول کی سہولت
امارات نے رمضان المبارک میں ملازمین کیلئے اوقات کار کم کردیئے
کارکن کو ملازمت نہ دینے پر کمپنی کو ایک لاکھ 20 ہزار درہم جرمانہ
اماراتی ویزوں کے اجراء یا تجدید کا عمل مزید آسان ہوگیا
ابوظہبی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کردیا گیا
پاکستان اور یو اے ای کے دو طرفہ تعاون بڑھانے کی یادداشت پر دستخط
دنیا بھر میں ورک ویزہ کی مانگ میں یو اے ای سرفہرست
ابوظہبی پولیس نے سپیڈ لمٹ کے اصول کی وضاحت جاری کردی
اتحاد ریل نے اپنی پہلی مسافر ٹرین کا کامیاب تجربہ کرلیا
ابوظہبی لگاتار آٹھویں سال دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار
یو اے ای کا 7 ریاستوں کو ملانے والی نئی ہائی وے کی تعمیر پر غور
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ