- Home
- Islam
- Prayer Timings
- Ramadan
- Quran Kareem
- Hadith
- Hajj/Umrah
- Muslim Calandar
- Islamic Info
-
Naats
- Famous Naat Khawan
- Atif Aslam Naats
- Junaid Jamshed Naats
- Amir Liaquat Hussain Naats
- Abdul Rauf Rufi Naats
- Siddique Ismail Naats
- Yousaf Memon Naats
- Shehbaz Qamar Fareedi Naats
- Amjad Sabri Naats
- Khursheed Ahmed Naats
- Marghoob Hamdani Naats
- Waheed Zafar Qasmi Naats
- Owais Raza Qadri Naats
- Fasih Ud Din Soherwardi Naats
- Sami Yusuf Naats
- Listen Urdu Naats
- Arabic Naats MP3
- 12 Rabi-ul-Awal Naats MP3
- More
Islamic Articles In Urdu - Page: 40
Read Islamic Articles in Urdu - Islamic information about various topics, including Quran, Namaz, Ramadan, Peace etc. Largest collection of Islamic material online for every Muslim to read. All articles are written by famous writers and scholars, with complete references from Hadees and Quran.
اردو اسلامی مضامین - صفحہ نمبر 40
-
دُودھ میں برکت
"مضامین" میں شائع کیا گیا
امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ہے ۔حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کی قسم!
-
حضور صلی اللہ علیہ وسلم دکھائی ہی نہ دئیے
"مضامین " میں شائع کیا گیا
”تباہ ہو جائیں ابولہب کے دونوں ہاتھ اور وہ تباہ وہ تباہ ہو ہی گیا۔اسے کچھ کام نہ آیا اس کا مال اور نہ جو کمایا۔اب دھنستا ہے لپیٹ مارتی آگ میں وہ۔اور اس کی جورو(بیوی)لکڑیوں کا گھٹا ..
-
مدینہ منورہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا بے مثال استقبال
"مضامین " میں شائع کیا گیا
رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم جیسی نعمت عظمیٰ کوجن بد نصیب قریشیوں نے مکہ معظمہ سے نکالا تھا اس نعمت کبریٰ کو مدینہ والوں نے ہاتھوں ہاتھ لیا۔
-
فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
لوگو! خبر دار ،تمہارے لیے لازم ہے کہ تم اپنا آپ اللہ کی حدود سے بچاؤ۔پھر جو کوئی بدکاری میں ملوث ہوجائے تو
-
سیدہ زینب بنت علی
"مضامین" میں شائع کیا گیا
رسول خداؐ کی نواسی جناب زینب بنت علی ؓ نے دربار یزید میں جو جرأت مندانہ خطبات ارشاد فرمائے وہ تاقیامت ایک مثال ہیں،انہو ں دین محمدی ؐ کی ترجمان اور قیام حسینیؓ کی مبلغ بن کر اپنی ..
-
اخوت و بھلائی کے فروغ کی ضرورت
"مضامین " میں شائع کیا گیا
بلاشبہ اسلام اللہ ربّ العزت کا وہ پسندیدہ دین ہے جو ایک طرف بندوں کا رشتہ معبود حقیقی سے مضبوط کرتا ہے تو دوسری طرف انسانوں کے درمیان محبت وبھلائی اور بھائی چارے کی فضا قائم کرتا ..
-
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق قریش کا آخری فیصلہ
"مضامین " میں شائع کیا گیا
جب قریش نے دیکھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حمایتی اور دوست ،دوسرے قبیلوں سے اور دوسرے شہر میں پیدا ہو گئے ہیں
-
حضرت دعثور کا ایمان ،ایک عجیب وغریب واقعہ
"مضامین" میں شائع کیا گیا
واقدی رحمتہ اللہ علیہ نے بیان کیا ہے کہ ”حضرت عبد اللہ بن ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اطلاع ملی کہ قبیلہ بنو ثعلبہ اور بنو محارب کے لوگوں ..
-
نماز میں قرآن مجید دیکھ کر قرأت کرنا کیسا ہے؟
"ترکیب نماز" میں شائع کیا گیا
نماز میں قرآن مجید کو اٹھا کر قرأت کرنا جائز ودرست ہے لیکن اسے معمول نہیں بنانا چاہیے اس کی دلیل یہ ہے کہ بخاری شریف میں آتا ہے کہ :
-
قابلیت یا قبولیت؟ تحریر۔۔رحمت اللہ شیخ
"مضامین" میں شائع کیا گیا
دنیا والوں کے نزدیک پسندیدگی اور کامیابی کا معیار مال و دولت، شہرت، قابلیت اور منصب وغیرہ ہوتا ہے۔ لیکن اللہ تعالیٰ کے نزدیک پسندیدگی اور کامیابی کا معیار کچھ الگ ہے۔
-
نمازِ تہجد کی کتنی رکعات ہیں اور اس کے ادا کرنے کا وقت کیا ہے؟
"مضامین" میں شائع کیا گیا
تنہائی میں پڑھی جانے والی یہ نماز اللہ تعالیٰ سے مناجات اور ملاقات کا دروازہ ہے۔ احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اس کی بہت زیادہ فضیلت بیان ہوئی ہے۔
-
کیا صحتِ نکاح کے لیے نکاح نامے پر اندراج ضروری ہے؟
"مضامین " میں شائع کیا گیا
کیا صحتِ نکاح کے لیے نکاح نامے پر اندراج ضروری ہے؟
-
تورات اور انجیل میں ذکر مصطفیٰ ؐ
"مضامین " میں شائع کیا گیا
حضرت عطا بن یسار سے روایت ہے‘ فرماتے ہیں‘ میں نے حضرت عبداللہ بن عَمرو بن عاصؓ سے ملاقات کی۔ میں نے عرض کیا‘ مجھے رسول اللہ ؐ کی وہ صفات بیان فرمائیں جو تورات شریف میں ہیں۔انہوں
-
حضرت حاطب کاخط
"مضامین" میں شائع کیا گیا
ابن اسحاق رحمتہ اللہ علیہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مکہ کو فتح کرنے کا ارادہ فرمایا تو اپنے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اجمعین کوتیاری کا حکم دیا ،ساتھ ہی آپ صلی ..