National News of Hasan Abdal in Urdu

Hasan Abdal City's National Urdu News حسن ابدال شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Hasan Abdal on UrduPoint local section. Full coverage on Hasan Abdal city National news. Including photos & videos.

حسن ابدال شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

حسن ابدال،مرغوں پر لگائی گئی رقم اور آلات قبضہ میں لے لئے

جمعہ 26 اپریل 2024 19:40

حسن ابدال،مرغوں پر لگائی گئی رقم اور آلات قبضہ میں لے لئے

حسن ابدال پولیس نے جواء کی محفل الٹ کرمرغوں کے ذریعے قمار بازی کرنے والے 9 ملزمان گرفتار کر لیے۔ تھانہ صدر حسن ابدال پولیس کو اطلاع ملی کہ چند اشخاص بھٹہ ازان موسیٰ خان کے عقب میں کھلی جگہ پر مرغوں ... مزید

حسن ابدال، جی ٹی روڈ پر برہان انٹرچینج کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار ..

جمعرات 25 اپریل 2024 17:22

حسن ابدال، جی ٹی روڈ پر برہان انٹرچینج کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کوٹکرمارکر کچل دیا

حسن ابدال جی ٹی روڈ پر برہان انٹرچینج کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کوٹکرمارکر کچل دیا ۔ تحصیل حسن ابدال میں جی ٹی روڈ پر برہان انٹرچینج کے قریب ڈمپر نے مردان کے رہائشی 24 سالہ جمال خان ولد فدا ... مزید

تعلیم میں نجی شعبے میں اشتراک وقت کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر اٹک

بدھ 24 اپریل 2024 16:54

تعلیم میں نجی شعبے میں اشتراک وقت کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر اٹک

ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا نے کہا ہے کہ تعلیم میں نجی شعبے میں اشتراک وقت کی ضرورت ہے، معیاری تعلیم کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے نئی صدی کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو کر دنیا کا مقابلہ کیا جا ... مزید

حسن ابدال، نجی موبائل کمپنی کے ٹاور سے کرنٹ لگنے پر محلہ شہید آباد کا ..

جمعہ 19 اپریل 2024 19:34

حسن ابدال، نجی موبائل کمپنی کے ٹاور سے کرنٹ لگنے پر محلہ شہید آباد کا نوجوان موقع پر جاں بحق

حسن ابدال کے محلہ شہید آباد میں نجی موبائل کمپنی کے ٹاور سے کرنٹ لگنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق محلہ شہید آباد کے رہائشی نصیر نامی نوجوان کو نجی موبائل ٹاور کو بجلی مہیا ... مزید

اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم لگا کر عوام و الناس کے سکون میں خلل ڈالنے ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:08

اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم لگا کر عوام و الناس کے سکون میں خلل ڈالنے والے ملزمان گرفتار

حسن ابدال پولیس نے اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم لگا کر عوام و الناس کے سکون میں خلل ڈالنے والے ملزمان گرفتار کر لیا ۔تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس کو اطلاع ملی کے چند اشخاص شادی کے فنکشن میں اونچی آواز میں ... مزید

حسن ابدال پولیس کا منشیات فروشوں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤ ن

جمعرات 18 اپریل 2024 15:47

حسن ابدال پولیس کا منشیات فروشوں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤ ن

حسن ابدال پولیس کا منشیات فروشوں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤ ن جاری۔دو ملزمان سے منشیات اور ایک سے شراب برآمد کر لی گئی تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے منشیات سمگلر ناصر علی ولد مظفر ... مزید

مطالعہ کے شوقین لوگ ہی نامور خطیب و مقرر قرار پائے، اسسٹنٹ کمشنر حسن ..

بدھ 17 اپریل 2024 21:21

مطالعہ کے شوقین لوگ ہی نامور خطیب و مقرر قرار پائے، اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال

اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال ڈاکٹر ثناء رام چند نے کہا ہے کہ مطالعہ انسان کی ذہنی صلاحیتوں کو جلا بخشتا ہے دنیا کی نامور شخصیات صاحب مطالعہ ہی ہیں اور مطالعہ کے شوقین لوگ ہی نامور خطیب و مقرر قرار پائے، ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر کی گراں فروشوں کیخلاف کارروائیاں، متعدد کو جرمانے

بدھ 17 اپریل 2024 17:20

اسسٹنٹ کمشنر کی گراں فروشوں کیخلاف کارروائیاں، متعدد کو جرمانے

اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال ڈاکٹر ثناء نے اپنے عملہ کے ساتھ شہر حسن ابدال کے محلہ سخی نگر، خواجہ نگر، اور ہزارہ روڈ کا دورہ کیاانہوں نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے مختلف مقامات پر سبزی فروٹ شاپس، دودھ دہی ... مزید

سرسید ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دوسرا کتاب میلہ (کل)شروع ہو ..

منگل 16 اپریل 2024 19:51

سرسید ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دوسرا کتاب میلہ (کل)شروع ہو گا

سر سید ایجوکیشنل فاؤنڈیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام دوسرا دو روزہ کتب میلہ 17 اپریل کو سر سید سکول اینڈ کالج حسن ابدال میں منعقد ہو گا جس کا افتتاح ضلع اٹک کے ڈپٹی کمشنر راؤ عاطف رضا کريں گے۔ میلے ... مزید

بھارت سے آئے ہوئے2437سکھ یاتری تین خصوصی ٹرینوں کے ذریعے لاہور کے لئے ..

پیر 15 اپریل 2024 21:18

بھارت سے آئے ہوئے2437سکھ یاتری تین خصوصی ٹرینوں کے ذریعے لاہور کے لئے روانہ ہوگئے

بھارت سے آئے ہوئے2437سکھ یاتری تین خصوصی ٹرینوں کے ذریعے لاہور کے لئے روانہ ہو گئے ہیں، اے ڈی سی اٹک وقاص اسلم مارتھ،اے سی حسن ابدال ڈاکٹر ثناء اور دیگر حکام نے ریلوے اسٹیشن حسن ابدال سے رخصت کیا، ... مزید

حکومت پاکستان سکھ یاتریوں کو سہولیات پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے ..

اتوار 14 اپریل 2024 22:00

حکومت پاکستان سکھ یاتریوں کو سہولیات پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان سکھ یاتریوں کو سہولیات پہنچانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے تاکہ انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ، سکھ برادری کے مقدس مقامات ... مزید

ویں خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ کی تقریبات گورو دوارہ پنجہ صاحب حسن ..

اتوار 14 اپریل 2024 20:25

ویں خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ کی تقریبات گورو دوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں اختتام پذیر

325 ویں خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ کی تقریبات گورو دوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں اختتام پذیر ہو گئیں،تقریبات میںبھارت سمیت دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں سمیت آسٹریلیا ،نیپال اور دیگر 10 ملکوں کے سفیر ... مزید

حکومت پاکستان سکھ یاتریوں کو سہولیات  پہنچانے کیلئے  تمام  وسائل بروئے ..

اتوار 14 اپریل 2024 19:50

حکومت پاکستان سکھ یاتریوں کو سہولیات پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان سکھ یاتریوں کو سہولیات پہنچانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے تاکہ انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ، سکھ برادری کے مقدس مقامات ... مزید

ٹرین کی زد میں آکر چالیس سالہ خاتون جاں بحق

جمعہ 12 اپریل 2024 17:30

ٹرین کی زد میں آکر چالیس سالہ خاتون جاں بحق

حسن ابدال لیدر پوائنٹ کے نزدیک ٹرین کی زد میں آ کر خاتون جاں بحق ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل حسن ابدال میں لیدر پوائنٹ شاپ کے قریب 40 سالہ زوجہ معروف ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئی ۔ اطلاع ملنے ... مزید

حسن ابدال پولیس کی کارروائی، مساجدسے بیٹریاں چوری کرنے میں ملوث ملزمان ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 19:28

حسن ابدال پولیس کی کارروائی، مساجدسے بیٹریاں چوری کرنے میں ملوث ملزمان گرفتار

حسن ابدال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مساجد سے یو پی ایس کی بیٹریاں چوری کرنے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر کے چوری شدہ بیٹریاں برآمد کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق صغیر علی ولد محمد نواز سکنہ پوڑمیانہ ... مزید

حسن ابدال پولیس  نے مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا

جمعہ 5 اپریل 2024 16:53

حسن ابدال پولیس نے مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا

مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، پولیس نے چوری کے مقدمہ کے مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر مجرمان اشتہاریوں ... مزید

حسن ابدال میں جی ٹی روڈ فوجی ملزم سٹاپ کے قریب ڈمپراور موٹرسائیکل میں ..

بدھ 3 اپریل 2024 22:57

حسن ابدال میں جی ٹی روڈ فوجی ملزم سٹاپ کے قریب ڈمپراور موٹرسائیکل میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق

حسن ابدال میں جی ٹی روڈ فوجی ملزم سٹاپ کے قریب ڈمپراور موٹرسائیکل میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق ہوگئی ہے، تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ فوجی ملز سٹاپ کے قریب ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، جس کے نتیجے میں ... مزید

سر سید ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دوسرا کتاب میلہ عید کے بعد ..

بدھ 3 اپریل 2024 17:43

سر سید ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دوسرا کتاب میلہ عید کے بعد ھو گا

سرسید ایجوکیشنل فاؤنڈیشن أف پاکستان کے زیراہتمام دوسرا کتب میلہ 17,18اپریل کو سرسید سکول اینڈ کالج حسن ابدال میں منعقد ہو گا جس میں ملک بھر سے دانشور، مصنف، شاعر، بیوروکریٹ، اساتذہ، نجی و سرکاری ... مزید

ڈپٹی کمشنر کا ڈی پی او اٹک ڈ کے ہمراہ گوردوارہ سری پنجہ حسن ابدال کا ..

بدھ 3 اپریل 2024 16:34

ڈپٹی کمشنر کا ڈی پی او اٹک ڈ کے ہمراہ گوردوارہ سری پنجہ حسن ابدال کا دورہ

ڈپٹی کمشنر راؤ عاطف رضا نے ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے ہمراہ گوردوارہ سری پنجہ حسن ابدال کا دورہ کیا ہے، بیساکھی میلہ کے موقع پر بیرون ملک اور اندرون ملک سے آنے والے تمام سکھ یاتریوں کے ... مزید

مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

منگل 2 اپریل 2024 13:30

مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، رابری کے مقدمات میں مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر مجرمان اشتہاریوں کے ... مزید

Load More