National News of Muridke in Urdu

Muridke City's National Urdu News مریدکے شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Muridke on UrduPoint local section. Full coverage on Muridke city National news. Including photos & videos.

مریدکے شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

مریدکے،تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،دو ..

جمعرات 25 اپریل 2024 15:41

مریدکے،تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،دو زخمی

مریدکے جی ٹی روڈ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور جاں بحق اور دو مسافر زخمی ہو گئے ، واقعے کے بعد ٹریکٹر ڈرائیور فرار ہوگیا ۔ریسکیو 1122کے مطابق ننگل ساہداں بس اسٹاپ ... مزید

مریدکے،نجی ہائوسنگ سوسائٹی سے 12سالہ نامعلوم لڑکے کی پھندہ لگی تشدد ..

بدھ 24 اپریل 2024 19:26

مریدکے،نجی ہائوسنگ سوسائٹی سے 12سالہ نامعلوم لڑکے کی پھندہ لگی تشدد زدہ لاش برآمد

مریدکے جی ٹی روڈ کی نجی ہائوسنگ سوسائٹی سے 12سالہ نامعلوم لڑکے کی پھندہ لگی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کو مریدکے جی ٹی روڈ کی صنعتی آبادی کالاشاہ کاکو کے قریب نجی ہائوسنگ سوسائٹی ... مزید

مریدکے پولیس اور اشتہاری ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

بدھ 24 اپریل 2024 19:26

مریدکے پولیس اور اشتہاری ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

مریدکے صدر پولیس اور اشتہاری ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،پنجاب کے اٹھائس تھانوں کو مطلوب قاسم عرف کاشو اش ڈکیت گینگ کے سرغنہ کو پانچ ساتھیوںسمیت گرفتار کر کے اسلحہ ،نقدی ،مسروقہ موٹرسائکلیں ... مزید

بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام کے نام پر فراڈ ،سینکڑوں متاثرہ خواتین کا ..

بدھ 24 اپریل 2024 19:26

بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام کے نام پر فراڈ ،سینکڑوں متاثرہ خواتین کا احتجاج

مریدکے تحصیل میں بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام کے نام پر غریبوں مستحق افراد سے کروڑوں روپے کا فراڈ ہوگیا ،سینکڑوں متاثرہ خواتین نے احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ... مزید

مریدکے،گاڑی دیوارسے ٹکرانے سے بہن بھائی جاں بحق ،تین افراد شدید زخمی

جمعرات 18 اپریل 2024 18:25

مریدکے،گاڑی دیوارسے ٹکرانے سے بہن بھائی جاں بحق ،تین افراد شدید زخمی

مریدکے جی ٹی روڈ پر ایوری ڈبہ دیوارسے ٹکراگیا جس کے نتیجے میں لاہور کے رہائشی بہن بھائی جاں بحق اور تین افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ریسکیو 1122کے مطابق گزشتہ روز مریدکے جی ٹی روڈ پر لاہور سے گجرات جانے والی ... مزید

مریدکے، نامعلوم گاڑی نے سڑک پر پیدل چلنے والے شخص کو کچل دیا

منگل 16 اپریل 2024 16:10

مریدکے، نامعلوم گاڑی نے سڑک پر پیدل چلنے والے شخص کو کچل دیا

مریدکے میں نامعلوم گاڑی نے سڑک پر پیدل چلنے والے شخص کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق مریدکے کے علاقے کالا شاہ کاکو میں جی ٹی روڈ پر ایک شخص سڑک پر پیدل چل رہا تھا کہ ... مزید

مریدکے، پسند کی شادی کرنے والا 30سالہ نوجوان دن دیہاڑے قتل

منگل 9 اپریل 2024 20:19

مریدکے، پسند کی شادی کرنے والا 30سالہ نوجوان دن دیہاڑے قتل

عید کی خوشیاں غم میں تبدیل ہو گئیں ، پسند کی شادی کرنے والے 30سالہ نوجوان کو شہر کے وسط میں دن دیہاڑے قتل کردیا گیا ،ملزمان فرار ہو گئے ۔ بتایاگیاہے کہ نواحی گائوں ہچڑ کا رہائشی 30 سالہ ساجد خریداری ... مزید

مریدکے، ایک روز قبل پولیس اہلکار کو زخمی کرنے والا خطرناک اشتہاری مجرم ..

پیر 8 اپریل 2024 19:26

مریدکے، ایک روز قبل پولیس اہلکار کو زخمی کرنے والا خطرناک اشتہاری مجرم مبینہ پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوںکی فائرنگ سے ہلاک

ایک روز قبل پولیس اہلکار کو زخمی کرنے والا خطرناک اشتہاری مجرم مبینہ پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوںکی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ پولیس نے دیگر ساتھیوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ ... مزید

مریدکے،جی ٹی روڈ موٹر وے انٹر چینج کے قریب مسلح موٹر سائیکل سوار افراد ..

پیر 8 اپریل 2024 19:20

مریدکے،جی ٹی روڈ موٹر وے انٹر چینج کے قریب مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے منوں آباد کے رہائشی نوجوان کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

جی ٹی روڈ موٹر وے انٹر چینج کے قریب مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے منوں آباد کے رہائشی نوجوان کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گئے۔ورثاء نے مقتول کی نعش جی ٹی روڈ پر رکھ کر احتجاج شروع ... مزید

مریدکے،50سالہ شخص مبینہ اغوا کے بعدتشدد سے جاں بحق

ہفتہ 6 اپریل 2024 19:34

مریدکے،50سالہ شخص مبینہ اغوا کے بعدتشدد سے جاں بحق

نواحی گائوں ماڑی کلاں میں 50سالہ شخص کو مبینہ اغوا کے بعدتشدد سے موت کے گھات اتاردیاگیا، بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گا ۔بتایا گیا ہے کہ ماڑی کے رہائشی 50سالہ شفیق کا گائوں کے ہی ارشاد وغیرہ ... مزید

مریدکے،اغواء کے بعد قتل کئے گئے تاجر نصیر کو سپرد خاک کردیا گیا

ہفتہ 6 اپریل 2024 19:34

مریدکے،اغواء کے بعد قتل کئے گئے تاجر نصیر کو سپرد خاک کردیا گیا

اغواء کے بعد قتل کئے گئے تاجر نصیر کو سپرد خاک کردیا گیا ۔پولیس نامزد ایف آئی آر کے باوجود ایک بھی ملزم گرفتار نہ کرسکی ۔مقتول کے ورثا نے احتجاج کرتے ہوئے ملزمان گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے ،وزیر ... مزید

مریدکے،مسلح ڈاکوئوں فائرنگ سے ایک شہری گولیاں لگنے سے زخمی

جمعہ 5 اپریل 2024 22:10

مریدکے،مسلح ڈاکوئوں فائرنگ سے ایک شہری گولیاں لگنے سے زخمی

جی ٹی روڈ کالاشاہ کاکو اور کوٹ عبدالرحمن میں مسلح ڈاکوئوں کی لوٹ مار کے دوران فائرنگ سے ایک شہری گولیاں لگنے ،تین شہری خوف کے مارے موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہو گئے ۔ڈکیتی کے شکار شہریوں نے ٹی ... مزید

مریدکے،اغوا کئے گئے پانچ بچوں کے باپ تاجر کی لاش برآمد

جمعہ 5 اپریل 2024 22:10

مریدکے،اغوا کئے گئے پانچ بچوں کے باپ تاجر کی لاش برآمد

مریدکے کی آبادی فتح پوری سے دو روز قبل اغوا کئے گئے پانچ بچوں کے باپ تاجر کی لاش لاہور سڑک کنارے کوڑے دان ڈرم سے سے برآمد ہو گئی ،مقتول کے ورثاء نے تھانے کے سامنے جی ٹی روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے ملزمان ... مزید

مریدکے ،زہریلا چارہ کھانے سے زمیندار کی دس بھینسیں ہلاک

جمعرات 4 اپریل 2024 18:00

مریدکے ،زہریلا چارہ کھانے سے زمیندار کی دس بھینسیں ہلاک

مریدکے نارروال روڈ کی آبادی لوہاراں والی نزد پولیس چوکی عمر کوٹ مریدکے میں زہریلا چارہ کھانے سے زمیندار کی ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی دس بھینسیں ہلاک ہوگئیں ۔بتایا جاتا ہے لوہاراں والی کے سعید ... مزید

مہمان کے روپ میں آنے والے ڈاکوئوں نے اہل خانہ کو یرغمال بناکر لاکھوں ..

جمعرات 4 اپریل 2024 18:00

مہمان کے روپ میں آنے والے ڈاکوئوں نے اہل خانہ کو یرغمال بناکر لاکھوں روپے نقدی ،زیورات لوٹ لئے

محلہ احمد پورہ میں کپڑے کے تاجر کے گھر مہمان کے روپ میں آنے والے تین ڈاکوئوں نے بچوں اورخواتین کو اسلحہ کی نوک پر یرغمال بناکر لاکھوں روپے کی نقدی ،زیورات اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا اور فرار ہوگئے ... مزید

مریدکے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے ..

منگل 2 اپریل 2024 22:05

مریدکے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے ملزمان گرفتار نہ ہو سکے

مریدکے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار بیس سالہ لڑکی کے چار ملزمان میں سے پولیس ایک بھی ملزم گرفتار نہ کرسکی اور نہ ہی لڑکی کا پتا چل سکا ہے کہ وہ ہسپتال سے کہاں گئی یا اسے ... مزید

مریدکے،بس اورٹرک کے درمیان تصادم ،گیارہ مسافر زخمی

منگل 2 اپریل 2024 22:05

مریدکے،بس اورٹرک کے درمیان تصادم ،گیارہ مسافر زخمی

مریدکے جی ٹی روڈ پر کھوڑی بس اسٹاپ کے قریب بس اورٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں گیارہ مسافر زخمی ہوگئے جن میں سے سات کو ریسکیو 1222مریدکے نے تشویشناک حالت میں بروقت ٹی ایچ کیو ہسپتال مریدکے منتقل ... مزید

ڑ*مریدکے، پولیس کی بروقت کاروائی چھ سالہ بچی کے اغواء کی کوشش ناکام ..

ہفتہ 30 مارچ 2024 17:45

ڑ*مریدکے، پولیس کی بروقت کاروائی چھ سالہ بچی کے اغواء کی کوشش ناکام بنادی

صدر پولیس مریدکے کی بروقت کاروائی چھ سالہ بچی کے اغواء کی کوشش ناکام بنادی بین الصوبائی خرکار گروہ کا سرغنہ گرفتار مغوی بچی برآمد ملزم کا کئی بچیاں اغواء کرکے بھیک منگوانے والے گروہ کے آگے فروخت ... مزید

مریدکے علاقہ غیر بن گیا ،ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا

ہفتہ 30 مارچ 2024 17:45

مریدکے علاقہ غیر بن گیا ،ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا

مریدکے علاقہ غیر بن گیا ،ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا ،جی ٹی روڈ پر دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات ،چاہل گارڈن کے سامنے موٹر سائیکل سوار ڈاکو وں دس لاکھ کی نقدی اور قیمتی موبائل فونز لے کر فرار ... مزید

مریدکے صدر پولیس نے بروقت کاروائی کر کے چھ سالہ بچی کے اغوا ء کی کوشش ..

جمعہ 29 مارچ 2024 22:59

مریدکے صدر پولیس نے بروقت کاروائی کر کے چھ سالہ بچی کے اغوا ء کی کوشش ناکام بنادی

مریدکے صدر پولیس نے بروقت کاروائی کر کے چھ سالہ بچی کے اغوا ء کی کوشش ناکام بنادی ،بین الصوبائی خرکار گروہ کا سرغنہ گرفتار کر لیا گیا ،ملزم نے کئی بچیاں اغوا ء کرکے بھیک منگوانے والے گروہ کے آگے فروخت ... مزید

Load More