Local News of Muridke in Urdu

Muridke City's Local Urdu News مریدکے شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Muridke on UrduPoint local section. Full coverage on Muridke city Local news. Including photos & videos.

مریدکے شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

مریدکے جی ٹی روڈ پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کے احتجاجی مظاہر ے میں مسلح ..

پیر 11 اپریل 2022 16:50

مریدکے جی ٹی روڈ پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کے احتجاجی مظاہر ے میں مسلح افراد کی ہوائی فائرنگ

سابق وزیر اعظم عمران خان کی کال پر مریدکے جی ٹی روڈ پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کے احتجاجی مظاہر ے میں پولیس کی موجودگی میں مسلح افراد کی اسلحہ کی نمائش اورہوائی فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی ،پولیس کی نفری ... مزید

مریدکے موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ ایک ڈاکو ..

منگل 22 مارچ 2022 17:04

مریدکے موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ ایک ڈاکو ہلاک ایک گرفتار

مریدکے کی نواحی آبادی کالا خطائی روڈ پر موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں اور پولیس کے درمیان ایک گھنٹہ فائرنگ کا تبادلہ ہو ا جس سے ایک مبینہ ڈاکو ہلاک ایک گرفتار ،ڈاکووں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ... مزید

مریدکے ‘کچرے کے ڈھیر سے نوعمر لڑکی کی لاش برآمد

بدھ 16 مارچ 2022 16:35

مریدکے ‘کچرے کے ڈھیر سے نوعمر لڑکی کی لاش برآمد

مریدکے صدر کی آبادی ریانپورہ سے پولیس کو کچرے کے ڈھیر سے ایک نوعمر لڑکی کی لاش ملی ہے ۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کرکے تحقیقات کا آغازکردیا ۔

مریدکے ‘جوتے بنانیوالی فیکٹری کے اسٹور میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے ..

بدھ 9 فروری 2022 16:56

مریدکے ‘جوتے بنانیوالی فیکٹری کے اسٹور میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

مریدکے شیخوپورہ روڈ پر واقع جوتے بنانیوالی ایک فیکٹری کے اسٹور میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیموں نے آدھے گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا،کروڑوں روپے کا مالی نقصان ہوگیا۔بتایاگیا ہے کہ مریدکے شیخو پورہ روڈ ... مزید

مریدکے ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چھٹی جماعت کا طالبعلم جاں بحق

جمعہ 3 دسمبر 2021 17:06

مریدکے ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چھٹی جماعت کا طالبعلم جاں بحق

مریدکے کی نواحی آبادی ماڑی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چھٹی جماعت کا طالبعلم جاں بحق ہو گیا ۔بتایا جاتا ہے 13سالہ فیض رسول سکول سے گھر جارہا تھا کہ ماڑی گائوں کے قریب نامعلوم افراد نے مبینہ طور ... مزید

مریدکے ‘نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق

بدھ 24 نومبر 2021 16:21

مریدکے ‘نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق

مریدکے کی نواحی آبادی مرل گائوں کے قریب نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے خاتون اوردو کمسن بچوں سمیت چار افراد گولیاں لگنے سے جاں بحق ہوگئے ۔بتایا جاتا ہے لاہور باٹا پور کا رہائشی شاہنواز اپنی عزیزہ ... مزید

صدیق فاطمہ ویلفیئر فائونڈیشن کے زیر اہتمام آبادی قلعہ بھٹیانوالہ میں ..

ہفتہ 20 نومبر 2021 16:02

صدیق فاطمہ ویلفیئر فائونڈیشن کے زیر اہتمام آبادی قلعہ بھٹیانوالہ میں فری آئی کیمپ لگایا گیا

صدیق فاطمہ ویلفیئر فائونڈیشن کے زیر اہتمام آبادی قلعہ بھٹیانوالہ میں فری آئی کیمپ لگایا گیا جہاں ماہر ڈاکٹروں کی ٹیموں نے پانچ سو سے زائد مریضوں کی آنکھوں کا مفت چیک اپ کیا اور ادویات عینکیں تقسیم ... مزید

مریدکے ‘ایک سالہ بچے کی نہر کنارے سے لاش برآمد

منگل 5 اکتوبر 2021 15:59

مریدکے ‘ایک سالہ بچے کی نہر کنارے سے لاش برآمد

مریدکے کے قریب نہر کنارے سے ایک سالہ بچے کی تشدد زدہ نعش برآمد ہوئی ہے ۔مریدکے صدر پولیس کے مطابق انہیں مریدکے شیخوپورہ روڈ کی سیکھم نہر کنارے سے ایک سالہ کمسن بچے کی برہنہ نعش ملی ہے بظاہر ایسے ... مزید

مدینہ کی ریاست میں ایسا نہیں ہوتا غریب دو وقت کی روٹی کو ترس جائے ‘ ..

بدھ 1 ستمبر 2021 15:57

مدینہ کی ریاست میں ایسا نہیں ہوتا غریب دو وقت کی روٹی کو ترس جائے ‘ حاجی حنیف طیب

سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب نے کہا ہے مدینہ کی ریاست میں ایسا نہیں ہوتا کہ غریب دو وقت کی روٹی کو ترس جائے اور حکمران عیش و عشرت کی زندگی بسر کریں ۔مریدکے میں جماعت اہلسنت کے مرکزی رہنما ممتاز ... مزید

مریدکے اوباش نوجوان کی چھ سالہ بچے سے مبینہ زیادتی

ہفتہ 21 اگست 2021 17:02

مریدکے اوباش نوجوان کی چھ سالہ بچے سے مبینہ زیادتی

مریدکے کی آ بادی شہزاد ٹائون میں اوباش بگڑے نوجوان کی چھ سالہ بچے سے مبینہ زیادتی بچے کو لہو لہان کردیا ،بچے کی چیخ و پکار پر شہری پہنچ گئے حالت تشویشناک ملزم موقع سے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ،مقدمہ ... مزید

مریدکے‘نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ساٹھ سالہ شخص جاںبحق

بدھ 16 جون 2021 15:35

مریدکے‘نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ساٹھ سالہ شخص جاںبحق

مریدکے کی سرحدی آبادی نارنگ منڈی مین روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ساٹھ سالہ شخص جاںبحق ہوگیا ۔بتایا جاتا ہے کہ مریدکے سرکل کی آبادی نارنگ منڈی کا رہائشی ساٹھ سالہ بس کنڈیکٹر محمد ... مزید

مریدکے ‘نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

بدھ 7 اپریل 2021 16:51

مریدکے ‘نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

مریدکے کے علاقہ میں نوجوان گھر میں کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے ابوہریرہ نامی نوجوان گھر کی تعمیر میں مصروف تھا کہ اچانک بجلی کی تاروں سے جھٹکا لگا جس سے وہ بے ہوش ہوگیا ... مزید

مریدکے بلا ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت پانچ ارکان گرفتار

بدھ 3 مارچ 2021 17:03

مریدکے بلا ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت پانچ ارکان گرفتار

مریدکے صدر پولیس کا ٹبہ کوٹ یعقوب میں سرچ آپریشن بلا ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت پانچ ارکان گرفتار لاکھوں روپے مالیت کے چاول اور نقدی برآمد مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چند روز قبل مریدکے نارووال روڈ کی ... مزید

مریدکے دیرینہ دشمنی کی وجہ سے قتل ہونے والے ایک ہی گھر کے پانچ افراد ..

جمعہ 29 جنوری 2021 14:16

مریدکے دیرینہ دشمنی کی وجہ سے قتل ہونے والے ایک ہی گھر کے پانچ افراد کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کردی گئی

مریدکے شہر کی آبادی حدوکی میں دیرینہ دشمنی کی وجہ سے قصاب گروپ کے سربراہ بابا ریاست سمیت ایک ہی گھر کے قتل ہونے والے پانچ افراد کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔نماز جنازہ سے قبل جب پولیس نے پوسٹ ... مزید

مریدکے کورونا ایس او پیز کی کھلم کھلا خلاف ورزی جاری انتظامیہ بے بس

منگل 22 دسمبر 2020 16:33

مریدکے کورونا ایس او پیز کی کھلم کھلا خلاف ورزی جاری انتظامیہ بے بس

مریدکے میں کورونا ایس او پیز کی کھلم کھلا خلاف ورزی انتظامیہ بے بس ٹی ایچ کیو ہسپتال ملازم سمیت کورونا کے چھ مریض سامنے آگئے جن کو گھروں میں آئسولیٹ کردیا گیا ، اسسٹنٹ کمشنر نے ڈی سی او کی ہدایت پر ... مزید

مریدکے ،تیز رفتار کار نے سڑک پار کرتے دو افراد کو ٹکر مار دی ، مخالف ..

ہفتہ 5 دسمبر 2020 17:06

مریدکے ،تیز رفتار کار نے سڑک پار کرتے دو افراد کو ٹکر مار دی ، مخالف سمت سے آنے والے ٹکر تلے آ کر کچلے گئے

مریدکے جی ٹی روڈ کی آبادی ریانپورہ بس اسٹاپ پر تیز رفتار کار نے سڑک پار کرتے دو افراد کو ٹکر مار دی جو مخالف سمت سے آنے والے ٹکر تلے آ کر کچلے گئے ،حادثے کے بعد کار اور ٹرک کے ڈرائیور فرار ہو گئے ۔بتایا ... مزید

شیخوپورہ،مریدکے کھوڑی سٹاپ گوجرانوالہ روڑ پر تیز رفتار رکشہ ٹائر کھلنے ..

جمعہ 27 نومبر 2020 15:56

شیخوپورہ،مریدکے کھوڑی سٹاپ گوجرانوالہ روڑ پر تیز رفتار رکشہ ٹائر کھلنے سے الٹ گیا ،نوجوان جاں بحق ،3 افراد زخمی

مریدکے کھوڑی سٹاپ گوجرانوالہ روڑ پر تیز رفتار رکشہ ٹائر کھلنے کی وجہ سے الٹ گیا حادثے میں 1 نوجوان جاں بحق سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 مریدکے نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ... مزید

شیخوپورہ ‘ ٹیوٹا وین نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی‘موٹرسائیکل پرسوار ..

پیر 2 نومبر 2020 12:59

شیخوپورہ ‘ ٹیوٹا وین نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی‘موٹرسائیکل پرسوار خاتون جاں بحق

مریدکے سٹی کیفے نزد اٹک پٹرولیم لاہور روڑ مریدکے پر تیز رفتار ٹیوٹا وین نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار ایک خاتون جاں بحق سمیت ایک زخمی ہو گئی ریسکیو 1122 مریدکے نے موقع پر ... مزید

تھانہ سٹی مریدکے کے تھانیدار کا محنت کش کے گھر پر بغیر وارنٹ کے چھاپہ ..

جمعرات 29 اکتوبر 2020 16:52

تھانہ سٹی مریدکے کے تھانیدار کا محنت کش کے گھر پر بغیر وارنٹ کے چھاپہ ،چادر چار دیواری کی دھجیاں اڑادیں

پرانا نارنگ روڈ پر تھانہ سٹی مریدکے کے تھانیدار کا محنت کش کے گھر پر بغیر وارنٹ کے چھاپہ ،چادر چار دیواری کی دھجیاں اڑادیں ،اہل علاقہ نے تھانیدار کیخلاف کاروائی کے مطالبے کے لئے مظاہرہ بھی کیا ۔مظاہرے ... مزید

مریدکے کالا شاہ کاکو انٹرچینج کے پاس سیالکوٹ موٹروے پر دو مزدوں کے ..

بدھ 8 جولائی 2020 12:35

مریدکے کالا شاہ کاکو انٹرچینج کے پاس سیالکوٹ موٹروے پر دو مزدوں کے درمیان تصادم ہو گیاحادثے میں ایک شخص جاں بحق

مریدکے کالا شاہ کاکو انٹرچینج کے پاس سیالکوٹ موٹروے پر دو مزدوں کے درمیان تصادم ہو گیاحادثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیاریسکیو 1122 مریدکے نے جاں بحق ہونے والے کی لاش کو پولیس کے حوالے کردیاجاں بحق ہونے ... مزید

Load More