Important News of Nushki in Urdu

Nushki City's Important Urdu News نوشکی شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Nushki on UrduPoint local section. Full coverage on Nushki city Important news. Including photos & videos.

نوشکی شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

نوشکی میں دہشتگرد حملے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

بدھ 24 اپریل 2024 04:05

نوشکی میں دہشتگرد حملے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

نوشکی میں گزشتہ دنوں 12 افراد کی قتل میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔نوشکی واقعے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو بلوچستان حکومت کی طرف سے 10، 10 لاکھ روپے کے چیک پہنچا دیے گئے۔نوشکی واقعے میں جاں ... مزید

نوشکی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا

پیر 15 اپریل 2024 10:44

نوشکی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا

بلوچستان کے علاقے نوشکی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا،مقدمے میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے کمانڈر سمیت 8افراد کو نامزد کیا گیا ہے،مقدمہ ایس ایچ او سٹی نوشکی اسد اللہ ... مزید

نوشکی کے قریب نقاب پوش افراد گاڑی میں آئے،بس کوروکا،9 افراد کو اتارکربس ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:55

نوشکی کے قریب نقاب پوش افراد گاڑی میں آئے،بس کوروکا،9 افراد کو اتارکربس ڈرائیور کو آگے جانے کا کہا، عینی شاہدین

نوشکی میں بس پر فائرنگ کے واقعہ میں معجزانہ طور پر محفوظ رہنے والے عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ نوشکی کے قریب نقاب پوش افراد گاڑی میں آئے،بس کوروکا،9 افراد کو بس سے اتارا اور بس ڈرائیور کو آگے جانے ... مزید

y نوشکی واقعہ میں بس میں سوار ایک مسافر کا بیان سامنے آگیا

ہفتہ 13 اپریل 2024 18:50

y نوشکی واقعہ میں بس میں سوار ایک مسافر کا بیان سامنے آگیا

نوشکی میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے واقعہ میں بس میں سوار ایک مسافر کا بیان سامنے آگیا ،مسافر سجاد کا کہنا تھا کہ بس میں ہم 19 افراد سفر کر رہے تھے جن میں 4 عورتیں اور 15 مرد شامل تھے۔سجاد احمد ... مزید

اپ ڈیٹ

ہفتہ 13 اپریل 2024 18:50

اپ ڈیٹ

نوشکی کے علاقے میں 2مختلف واقعات میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9افراد سمیت 11افراد کو قتل جب کہ 3کو زخمی کر دیا گیا،کوچ سے اتار کر اغوا کر کے قتل ہونے والے مسافروں کی لاشیں قریبی پہاڑی کے قریب پل کے نیچے ... مزید

غ*بی این پی کے جانب سے پورے ضلع نوشکی میں ترقیاتی کام ہوئے ہیں ، میر ..

اتوار 31 دسمبر 2023 18:05

غ*بی این پی کے جانب سے پورے ضلع نوشکی میں ترقیاتی کام ہوئے ہیں ، میر خان مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری میر صاحب خان مینگل نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہاکہ بی این پی کے جانب سے پورے ضلع نوشکی میں ترقیاتی کام ہوئے ہیں اور ... مزید

اہل بلوچستان نے شٹرڈاؤن ہڑتال کے دوران اپنی دکانیں بند کرکے بی این ..

جمعہ 14 جولائی 2023 20:00

اہل بلوچستان نے شٹرڈاؤن ہڑتال کے دوران اپنی دکانیں بند کرکے بی این پی اور سردار اختر مینگل کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کی ہے ،میر خورشید جمالدینی

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سی ای سی رکن میر خورشید جمالدینی نے بی این پی کے اپیل پر نوشکی سمیت بلوچستان بھر میں کامیاب شٹرڈاؤن ہڑتال پر اہلیان نوشکی و اہل بلوچستان کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے ... مزید

بلو چستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کال پر وڑھ کے مخدوش حالات کے خلاف نوشکی ..

جمعہ 14 جولائی 2023 20:00

بلو چستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کال پر وڑھ کے مخدوش حالات کے خلاف نوشکی میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال رہی

بلو چستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کال پر وڑھ کے مخدوش حالات کے خلاف نوشکی میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال رہی ،شہر کے تمام مارکیٹیں، تجارتی مراکز،مالیاتی ادارے مکمل بند رہے جبکہ بی این پی کے سی ای سی رکن میر ... مزید

۹نوشکی ،آر سی ڈی شاہراہ محفل ہوٹل کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ..

ہفتہ 1 اپریل 2023 18:55

۹نوشکی ،آر سی ڈی شاہراہ محفل ہوٹل کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا

آر سی ڈی شاہراہ محفل ہوٹل کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا مشتعل افراد نے واقعہ کے خلاف قومی شاہراہ بلاک کردی قاتلوں کے گرفتاری کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق ... مزید

نوشکی پو لیس نے ریلوے ٹریک پر نصب دھماکہ خیز موادبر آمد کر کے تخریب ..

ہفتہ 11 مارچ 2023 21:05

نوشکی پو لیس نے ریلوے ٹریک پر نصب دھماکہ خیز موادبر آمد کر کے تخریب کا ری منصوبہ ناکام بنا دیا

نوشکی پو لیس نے ریلوے ٹریک پر نصب دھماکہ خیز موادبر آمد کر کے تخریب کا ری منصوبہ ناکام بنا دیا ۔ پو لیس کے مطابق نو شکی سے چار کلو میٹر دور واقع ریلوے ٹریک پر نامعلوم افراد نے تخریب کاری کے غرض سے ... مزید

نوشکی پو لیس نے ریلوے ٹریک پر نصب دھماکہ خیز موادبر آمد کر کے تخریب ..

ہفتہ 11 مارچ 2023 20:55

نوشکی پو لیس نے ریلوے ٹریک پر نصب دھماکہ خیز موادبر آمد کر کے تخریب کا ری منصوبہ ناکام بنا دیا

نوشکی پو لیس نے ریلوے ٹریک پر نصب دھماکہ خیز موادبر آمد کر کے تخریب کا ری منصوبہ ناکام بنا دیا ۔ پو لیس کے مطابق نو شکی سے چار کلو میٹر دور واقع ریلوے ٹریک پر نامعلوم افراد نے تخریب کاری کے غرض سے ... مزید

م* سینئر وکلا کے دفاتر کو سیل کرنے کیخلاف چاغی بار کا بھی عدالتی  بائیکاٹ

پیر 6 مارچ 2023 18:15

م* سینئر وکلا کے دفاتر کو سیل کرنے کیخلاف چاغی بار کا بھی عدالتی بائیکاٹ

نوشکی میں سینئر وکلئا کے دفاتر سیل کرنے کے خلاف چاغی بار کے صدر عبدالشکور بادینی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری عبدالغفار بلوچ ایڈوکیٹ,طفیل احمد مینگل ایڈووکیٹ، حاجی نذیر احمد لانگو ایڈوکیٹ، دلیل احمد ... مزید

نوشکی میں درخت سے لٹکی نوجوان کی لاش برآمد

ہفتہ 4 مارچ 2023 20:45

نوشکی میں درخت سے لٹکی نوجوان کی لاش برآمد

نوشکی میں درخت سے لٹکی نوجوان کی لاش برآمد کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق نوشکی کے علا قے کلی شریف خان روڈ پر سند ایریا میں درخت سے لٹکی19 سالہ نوجوان فرہاد ولد خدائے سکنہ کلی فقیران نوشکی کی لاش برآمد ... مزید

نوشکی لیویز نے چوری اورڈکیتی میں ملوث3ملزمان کو گرفتار کرلیا

منگل 17 جنوری 2023 20:15

نوشکی لیویز نے چوری اورڈکیتی میں ملوث3ملزمان کو گرفتار کرلیا

لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری و ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کوگرفتارکرکے چوری شدہ ٹیوب ویل کے کیبل برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی نوشکی خرم خالد بلوچ کی ہدایت پر اے سی نوشکی زاہد حسین شاھوانی ... مزید

نوشکی میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ

پیر 26 دسمبر 2022 22:10

نوشکی میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ

نوشکی میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ، سیکورٹی فورسز کی فائرنگ حملہ آور فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی کے علاقے کلی قاضی آباد میں چاغی فلور مل کے قریب سیکورٹی فورسز کی ... مزید

بلوچستان،  54 بچوں کا باپ انتقال کر گیا

جمعرات 8 دسمبر 2022 13:21

بلوچستان، 54 بچوں کا باپ انتقال کر گیا

صوبہ بلوچستان کے ضلع نوشکی کا رہائشی اور 54 بچوں کا باپ انتقال کر گیا۔اے آر وائے نیوز کی رپورٹ کے مطابق عبدالمجید مینگل نے اپنی زندگی میں چھ شادیاں کر رکھی تھی اور ان کے ہاں 54 بچوں کی ولادت ہوئی۔جن ... مزید

ٌنوشکی، سنی علما کونسل کے زیر اہتمام سالانہ سیرت النبی و دفاع صحابہ ..

اتوار 13 نومبر 2022 19:05

ٌنوشکی، سنی علما کونسل کے زیر اہتمام سالانہ سیرت النبی و دفاع صحابہ کانفرنس 17نومبر کو ہوگی

سنی علما کونسل ضلع نوشکی کا ایک اہم اجلاس ضلعی امیر حافظ محمد ابراہیم الحسینی کے زیر صدارت منعقد ہوا جسمیں کارکنان اور زمہ داران نے بڑی تعداد میں شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی امیر حافظ محمد ... مزید

حکومت ، مخیر حضرات سے اپیل ہے میری بچی کے علاج کے لئے میری مدد کی جائے ..

اتوار 18 ستمبر 2022 18:15

حکومت ، مخیر حضرات سے اپیل ہے میری بچی کے علاج کے لئے میری مدد کی جائے ،جہانگیر بلوچ

نوشکی کے رہائشی جہانگیر بلوچ نے کہا ہے کہ میری 8 سالہ بچی مثانے ، گردے کے مرض میں مبتلا ہے ڈاکٹروں نے اس کے علاج کے لئے کم از کم 3 لاکھ روپے کے اخراجات بتائے ہیں میں 5 روپے دیہاڑی پر کام کرتا ہوں میری ... مزید

کوئٹہ،نوشکی پو لیس کی کارروائی ، اغواء برائے تاوان میں ملوث 3ملزمان ..

ہفتہ 17 ستمبر 2022 22:15

کوئٹہ،نوشکی پو لیس کی کارروائی ، اغواء برائے تاوان میں ملوث 3ملزمان کو گر فتار کر کے مغوی کو با زیا ب کر لیا

نوشکی پو لیس نے کارروائی کرتے ہوئے اغواء برائے تاوان میں ملوث 3ملزمان کو گر فتار کر کے مغوی کو با زیا ب کر لیا ۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کو نو شکی پو لیس کو اطلاع ملی کہ ممتاز الدین بڑیچ نا می شخص کو 60لاکھ ... مزید

ج* نوشکی،شدید بارش سے ندی نالوں میں طغیانی ،نشیبی علاقے زیر آب آگئے

منگل 16 اگست 2022 20:50

ج* نوشکی،شدید بارش سے ندی نالوں میں طغیانی ،نشیبی علاقے زیر آب آگئے

ضلع کے مختلف علاقوں میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی ،نشیبی علاقے زیر آب آگئے، سیلابی ریلہ گزرنے سے آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہوگئی ۔منگل کے روز نوشکی کے مختلف علاقوں ڈاک کیشنگی زرین جنگل میں ... مزید

Load More