Business News of Lahore in Urdu

Lahore City's Business Urdu News لاہور شہر کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Lahore on UrduPoint local section. Full coverage on Lahore city Business news. Including photos & videos.

لاہور شہر کی تازہ ترین تجارتی خبریں

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

جمعہ 10 مئی 2024 14:51

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

کرغزستان کے اعزازی قونصلر اور وفاقی ٹیکس محتسب کے کوآرڈینیٹر مہر کاشف یونس نے نئے تعینات ہونے والے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ ملک کے سب سے بڑے صوبے میں معاشی ... مزید

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

جمعہ 10 مئی 2024 13:36

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 32روپے اضافے سی470روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت22روپے اضافے سے 324روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی255روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

جمعہ 10 مئی 2024 13:36

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی۔100روپے والے اسٹوڈنٹس بانڈ کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات ... مزید

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف ..

جمعہ 10 مئی 2024 00:00

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کاشف انور نے کہا ہے کہ پانی کا پاکستان کی معاشی ترقی سے براہ راست تعلق ہے،پانی نہ صرف بجلی پیدا کرنے کا سب سے سستا ذریعہ بلکہ یہ زرعی شعبے کی لائف لائن بھی ... مزید

حکومت پنجاب کی جانب سے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے بعد ڈیجیٹائزیشن ..

جمعرات 9 مئی 2024 22:49

حکومت پنجاب کی جانب سے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے بعد ڈیجیٹائزیشن کا آغاز کر دیا گیا ،ترجمان

حکومت پنجاب کی جانب سے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے بعد ڈیجیٹائزیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے حکومت پنجاب نے ضلع ننکانہ صاحب میں پنجاب اربن لینڈ سسٹم انہانسمنٹ پراجیکٹ لانچ کر دیا ہے۔ترجمان ... مزید

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

جمعرات 9 مئی 2024 22:44

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کاشف انور نے کہا ہے کہ پانی کا پاکستان کی معاشی ترقی سے براہ راست تعلق ہے کیونکہ یہ نہ صرف بجلی پیدا کرنے کا سب سے سستا ذریعہ ہے بلکہ یہ زرعی شعبے کی لائف ... مزید

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، ..

جمعرات 9 مئی 2024 22:42

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر معظم گھورکی نے کہا ہے کہ پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کے لئے انتہائی پرکشش ہے کیونکہ چین آبی مصنوعات کے لئے ایک بہت بڑی ... مزید

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

جمعرات 9 مئی 2024 17:36

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات سے ملک کو396.50 ... مزید

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

جمعرات 9 مئی 2024 13:38

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

بھارت سے پیاز کی ایکسپورٹ کھلتے ہی ملک میں پیاز کی قیمتیں نیچے آگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں کئی ماہ تک 200 سے 250 روپے کلو بکنے والاپیاز 100روپے سے 120روپے فروخت ہو رہا ہے ۔لاہور میں قیمتیں نیچے ... مزید

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

جمعرات 9 مئی 2024 13:37

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت438روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت302روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت254روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

صنعتی مراکز میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار نہیں ہونے دیں گے، جلد نئی پالیسی ..

بدھ 8 مئی 2024 22:57

صنعتی مراکز میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار نہیں ہونے دیں گے، جلد نئی پالیسی لارہے ہیں، صوبائی وزیر صنعت

صوبائی وزیرصنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب روزگار سکیم،سمال انڈسٹریل سٹیٹس کی آباد کاری، ترقیاتی امور اور ... مزید

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت ..

بدھ 8 مئی 2024 20:40

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور نے کہا ہے کہ ہنر مند انسانی وسائل کی کمی صنعتی شعبے کو درپیش سب سے بڑے مسائل میں سے ایک ہے، پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کو صنعت کی ضروریات کے مطابق افرادی قوت تیار کرنا ... مزید

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر ..

بدھ 8 مئی 2024 20:34

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور نے کہا ہے کہ ہنر مند انسانی وسائل کی کمی صنعتی شعبے کو درپیش سب سے بڑے مسائل میں سے ایک ہے۔ پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کو صنعت کی ضروریات کے مطابق افرادی قوت تیار کرنا ... مزید

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

بدھ 8 مئی 2024 14:45

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید32روپے کمی سی438روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت22روپے کمی سی302روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت254روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔تین روز میں برائلر گوشت ... مزید

سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان

منگل 7 مئی 2024 23:29

سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان

سوزوکی نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان کیا ہے تاہم اس کے علاوہ کسی گاڑی پر کوئی رعایت کا اعلان نہیں کیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صارفین سوزوکی کلٹس کا بنیادی ویرینٹ ... مزید

وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر ..

منگل 7 مئی 2024 23:22

وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف

وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کے جائز ٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے انتہائی پر عزم اور سرگرم عمل ۔ منگل کو یہاں سٹیل میلٹرز اینڈ ری رولنگ ایسوسی ایشن، لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ ... مزید

چیئرمین پیڈمک جاوید اقبال سے بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری ..

منگل 7 مئی 2024 23:05

چیئرمین پیڈمک جاوید اقبال سے بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات

وفد میں بہاولپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر چودھری زوالفقار علی مان، سابق صدرملک اعجاز ناظم اور سیکرٹری جنرل سید عبیر حیدر شامل تھی. وفد نے بہاولپور انڈسٹریل زون کی فروخت کا آغاز ہونے ... مزید

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر ..

منگل 7 مئی 2024 21:39

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران اور صدر لاہور چیمبر کاشف انور نے ملاقات کے دوران کاروباری برادری کو بہترین کاروباری ماحول کی فراہمی اور مارکیٹوں میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانے ... مزید

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان ..

منگل 7 مئی 2024 20:14

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران اور صدر لاہور چیمبر کاشف انور نے لاہور چیمبر میں ملاقات کے دوران کاروباری برادری کو بہترین کاروباری ماحول کی فراہمی اور مارکیٹوں میں امن و امان کی صورتحال ... مزید

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

منگل 7 مئی 2024 18:42

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

پنجاب حکومت کی پالیسیوں کی بدولت شہر لاہور سمیت پنجاب بھر میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران آٹے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس کمی کے بعد شہر کی اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے ... مزید

Load More