چارافراد نے شادی شدہ خاتون کواغواء کرلیا

جمعہ 30 نومبر 2018 18:49

ڈسکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 نومبر2018ء) چار افراد نے شادی شدہ خاتون کواغواکرلیا تھانہ صدر کے علاقہ منڈیکی گورائیہ کے عبدالحمید کی شادی شدہ بیٹی (م) گھرسے ضروری کام کے سلسلہ میں باہر نکلی تو گھرواپس نہ آئی اس کے گھروالوں کو فکرلاحق ہوئی توانہوںنے تلاش شروع کردی جس پرگائو ں کے لوگوں نے بتایاکہ تمہاری بیٹی کو ملزم رائو افضل اپنے تین نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ زبردستی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام کی طرف اغوا کرکے لے گیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں