ہنگو: کمر توڑ مہنگائی ،چینی ،گھی،آٹا اور دیگر اشیاء خوردنوش کی قیمتیں آسمان پر،عوام کی چیخیں نکل گئی اور حکومت کو بددعائیں دینے لگی
جمعہ 5 نومبر 2021 22:28
(جاری ہے)
جس کی وجہ سے ہوٹلوں اور ٹرانسپورٹ والوں نے بھی نے بھی اپنے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔جس کا بوجھ غریب طبقے پر پڑ گیا ہے۔ مسلسل مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکالی۔غریب عوام نے حکومت کو بد دعائیں شروع کی ہیں ۔بعض جگوں پر لوگوں نے ایک وقت چائے کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ایک اطلاع کے مطابق مہنگائی کے ہاتھوں کئی بچیوں نے تعلیم کو خیر باد کہ دیا۔ جبکہ عوامی حلقوں نے بدترین مہنگائی کو حکومت کی بڑی ناکامی قرار دیتے ہوئے حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ کیا ہے ان حلقوں کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کو بدترین مہنگائی سے نجات اور یا حکومت مستعفی ہوجائے ۔
ہنگو میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہنگو ،شاہ تراب نے حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے زرگری کے بارش متاثرہ خاندان کو 10 لاکھ روپے کا چیک دیدیا
کوہاٹ،ہنگو شہر میں نامعلوم افرادکی گاڑی پر فائرنگ ،میاں بیوی لقمہٴ اجل بن گئے
ں*ہنگو کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی کا ضلع کی ترقی کیلئے شبانہ روز کام کرنے کا عزم
ہنگو سٹی پولیس نے چند روز قبل قتل کرنے والے ملزم کو 72 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا
اسسٹنٹ کمشنر دوآبہ نواب خان بنگش کا ٹائپ ڈی ہسپتال دوآبہ اوربی ایچ یو کاربوغہ شریف ہسپتال کا اچانک ..
قومی مشر بشیر احمد خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس،علاقائی خدمات پر خراج تحسین
ہنگو میں مسافر وین پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
ہنگو ،پولیس نے فورسز کی وردی میں ملبوس راہزنی ،ڈکیتی کی وارداتیں کرنیوالے راہزن گروہ کے دوافراد کو گرفتار ..
علاقے کے مسائل حل کرنا ترجیح ہے مل کر حل کرنے کی ہر ممکن کوشیش کریں گے، حیدر حسین
کیپٹن صفدراورسابق گورنر اقبال ظفر جھگڑا کاہنگوکا دورہ
ہنگو ،پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم سمیت افراد کوگرفتارکرلیا
ہنگو،پولیس نے غیر قانونی ہتھیاروں کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، بین الاضلاعی سمگلر گرفتار
ہنگو سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی