ضلع ہری پور کے متعدد تھانوں کے ہیڈ محررز کو تبدیل کر دیا گیا

جمعرات 18 اپریل 2024 14:48

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) ضلع ہری پور کے متعدد تھانوں کے ہیڈ محررز کو تبدیل کر دیا گیا۔ڈی پی او آفس کی جانب سے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر کی جانب سے ضلع کے متعدد تھانوں کے ہیڈ محررز کو تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق محمد سعید تھانہ حطار سے تھانہ سٹی، طارق محمود تھانہ سٹی سے تھانہ منکھیال، عبدالرحمن تھانہ مھکنیال سے تھانہ حطار، محمد سیلمان تھانہ صدر سے کوٹ نجیب اللہ جبکہ زبیر شاہ تھانہ صدر تعینات کر دئیے گئے ہیں۔ \378

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں