عام انتخابات کے لیے اُمیدواروں کو ٹکٹ کا اجرا
مسلم لیگ ن ایک گھرانے میں دو اُمیدواروں کو ٹکٹ دینے میں سر فہرست
سمیرا فقیرحسین جمعرات 21 جون 2018 13:37
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن نے لاہورمیں کھوکھر برادران میں افضل کھوکھر، سیف الملوک کھوکھر اور فیصل کھوکھر ایک گھر میں تین سیٹیں، اسی طرح خواجہ سعد رفیق، خواجہ سلمان رفیق ایک گھر میں دو سیٹیں، شہباز شریف، حمزہ شہباز، مریم نواز اور بلال یاسین ایک ہی خاندان کو چار نشستیں دے دیں۔
جبکہ ملک پرویز کو قومی اسمبلی اور ان کی بیوی شائستہ پرویز ملک کو مخصوص نشستوں پر بھی نامزد کر دیا ۔ اسی طرح خواجہ آصف اور ان کی بیوی دونوں کو بھی ٹکٹیں جاری کر دی گئی ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی میں آصف زرداری، فریال تالپور، بلاول بھٹو، آصفہ بھٹو ، یوسف رضا گیلانی اور ان کے بیٹے جبکہ تحریک انصاف میں شاہ محمود قریشی اور ان کے بیٹے زین قریشی کو قومی اسمبلی کا ٹکٹ، بریگیڈئیر اسلم گھمن اور ان کے بھائی کو بھی ٹکٹیں جاری کی گئی ہیں۔ اسی طرح پرویز خٹک کے خاندان میں بھی پاکستان تحریک انصاف نے چار ٹکٹیں جاری کی ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی