کشمیریوں کا مسئلہ پیش کرنے کیلئے ہمیں آگے کیا جائے،راجہ فاروق حیدر
پاکستان پیچھے رہ کرہماری حمایت کرے، جب کشمیری دنیا کے سامنے خود اپنا مقدمہ پیش کریں گے تو اقوام عالم بھی بات سنے گی،ہمارا اوآئی سی میں مبصرین کا گروپ بنایا جائے،جب پاکستان پر انگلی اٹھتی ہے توہمیں تکلیف ہوتی ہے۔وزیراعظم آزا دکشمیر راجہ فاروق حیدرکی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 23 ستمبر 2019 21:30
(جاری ہے)
ہمیں اس بیانیئے کو ختم کرنا تھا۔انہوں نے کہا کہ مجھے امریکن ملے انہوں نے حمایت کا یقین دلایا۔
ہندوستان کے 400بلین ہیں ہمارے 30بلین ہیں ہم نے اسلحہ بھی خریدنا ہے۔یہ معاملات چلتے رہتے ہیں،ہمیں دلبرداشتہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہندوستان کے امریکا کے ساتھ بڑے تجارتی معاملات چل رہے ہیں، یہ ٹرمپ عجیب آدمی ہے،ان کے 34لاکھ لوگ اور ہمارے 6لاکھ ہیں۔پھر الیکشن بھی آرہا ہے۔انہوں نے کہا کہ میری خارجہ کمیٹی ممبران سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے کہا کہ مودی بڑا چالاک آدمی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جنرل شجاع پاشا تھے ، میرے بارے میں کوئی غلط فہمیاں پیدا کی ہوئی تھیں۔میں نے کہا کہ پاشا صاحب یہ سرٹیفکیٹ دینا کہ کون پاکستانی کون نہیں ، یہ میں آپ کو دے سکتا ہوں آپ مجھے نہیں دے سکتے۔کیونکہ آپ پاکستان بنا تو ادھر آگئے۔راجا فاروق حیدر نے کہا کہ وزیراعظم نے بہت اچھی بات کی کہ آپ قدم اٹھائیں ہم ساتھ دیں گے۔اوآئی سی میں ہمارا مبصرین کاگروپ بنائیں ، میں دعوے سے کہتا ہوں کہ ہم ہندوستان کو دنیا میں پچھاڑ سکتے ہیں۔لہذا کشمیریوں کا مسئلہ پیش کرنے کیلئے ہمیں آگے کیا جائے،پاکستان پیچھے رہ کرہماری حمایت کرے، جب کشمیری دنیا کے سامنے خود اپنا مسئلہ پیش کریں گے تو اقوام عالم بھی بات سنے گی،پھر پاکستان پر بھی انگلی نہیں اٹھائی جائے گی۔جب ہم دنیا کو کہیں گے کہ گیارہ قراردادیں موجود ہیں ہمارا حق دلائیں ، لوگ بات سنیں گے۔لیکن جب زمینی تنازع کی بات کریں گے تو پھر معاملات اور طرف جاتے ہیں۔اگر وزیراعظم مجھے لے کرجاتے بھی تومیں نہ جاتا،میں کہتا مجھے الگ جانے دیں۔کیونکہ وہ کہتے کشمیری پاکستان کی پراکسی وار لڑ رہے ہیں۔پھر پاکستان پر بھی انگلی نہیں اٹھائی جائے گی ،جب پاکستان پر کوئی انگلی اٹھاتا ہے تومجھے بڑی تکلیف ہوتی ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ
سیاستدانوں کو دور اندیش ہونا چاہیے، ایوان بالا کے اجلاس میں اراکین کا اظہا ر خیال
نکہت شکیل خان کا موبائل چھیننے کے واقعات میں نوجوانوں کے قتل کا معاملہ سندھ حکومت کے ساتھ اٹھانے کا ..
قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر تک ملتوی
این 55 اور این 70 کو دو رویہ بنایا جائے،زرتاج گل
ڈاکٹر شائستہ جدون کا ہزارہ کے شہید کسٹم انسپکٹر کے گھر وزیراعظم کی آمد پر تشکر کا اظہار
فاٹا اور بلوچستان کے طالب علموں کے سکالر شپ کوٹہ کا معاملہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ اٹھایا جائے ..
گیس کے کم پریشر کے حوالے سے سوئی سدرن گیس کمپنی سے جواب لیکر 7 دن میں آگاہ کیا جائے گا ،سردار ایاز صادق
کاشتکار کو اگر اس کی فصل کی ادائیگی نہیں ہوگی تو وہ زمین بیچنے پر مجبور ہو گا،رکن قومی اسمبلی آسیہ اسحاق
سپیکرقومی اسمبلی کا دہشت گردی سے متعلقہ آئی ڈی پیز کو کھاد کی عدم فراہمی کا معاملہ متعلقہ حکام سے اٹھانے ..
گیس کمپنیوں کے ملازمین کی تنخواہیں اور مراعات کا بوجھ بھی صارفین پر ڈالے جانے کی تجویز سامنے آئی ہے ..
ایوان میں اراکین کو فلور چیف وہپ کی طرف سے دی گئی فہرست کے مطابق دیا جاتا ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق