سعودی عرب کے اعلیٰ سطح کے وفد کا دورہ ، دوطرفہ تعلقات میں نئے دو ر کاآغاز ، پاکستان ماضی کی تنہائی سے نکل کرعالمی سطح پر تیزی سے روشن مستقبل کی طرف گامزن
منگل 16 اپریل 2024 11:00
(جاری ہے)
سعودی وفد کی وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سمیت اہم پاکستانی حکام کےساتھ ملاقاتوں سے 5 ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری کے ابتدائی اعلان سے باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کی راہ ہموارہو گی جو کہ ایک نتیجہ خیز شراکت کا آغاز ہے۔
سعودی وفد کے دورے کے دوران پاکستان میں زراعت، توانائی، آئی ٹی، ٹرانسپورٹیشن اور دیگر صنعتوں میں سرمایہ کاری کے لئے سعودی عرب کی گہری دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے تفصیلی تبادلہ خیال کیاجائےگا۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ریاض معاہدے پرپیشرفت ہوگی۔ مزید برآں، علاقائی اور عالمی امور پر پاکستان اور سعودی عرب کےخیالات میں ہم آہنگی پائی جاتی ہے اور دونوں ممالک فلسطین اور جموں و کشمیر کے متنازعہ علاقوں سے متعلق مسائل پر متفقہ موقف رکھتے ہیں۔ حالیہ برسوں میں پاکستان کو سفارتی تنہائی کا سامنارہااور اب قوم دیرینہ اتحادی سعودی عرب کے ساتھ اپنےدوطرفہ تعلقات کو نئے جوش اور جذبےسےاستوار کررہی ہے جس سے عالمی سطح پر اعتماد، تعاون اور جذبے سے عبارت ایک نئے باب کے آغاز کی عکاسی ہوتی ہے۔\932متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیدرلینڈز کے سفارت خانے میں ڈچ بادشاہ ولیم الیگزینڈر کی سالگرہ کے سلسلے میں خصوصی تقریب کا اہتمام، ..
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
قومی اسمبلی نے ٹیکس قانون ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی
قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
اگر عمران خان نے جیل میں ہی رہنا ہیتو ایسی پارلیمنٹ کا حصہ نہیں رہوں گا،حامد رضا
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں ، مولانا فضل الرحمن
شزہ فاطمہ خواجہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
صدر زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دفاعی تعاون سے متعلق ..
خیبرپختونخوا کو دہشت گردی کا سامنا ہے، ہمیں دوہرا معیارترک کر کے پاکستان کی ترجمانی کرنا ہوگی،امیر ..
ایس پی بینش فاطمہ کی غیر معمولی پیشہ ورانہ مہارت ، بہترین تحقیقات اور اغوا برائے تاوان سمیت اندھے کیسز ..
افسران کے تقرر و تبادلے ،کسٹم سروس گریڈ 22 کے احمد مجتبیٰ میمن کی خدمات واپس ایف بی آر کے سپرد کر دی گئیں، ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان