حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی مظلوم کشمیریوں ،فلسطینیوں سمیت امت مسلمہ کو عید الفطر کی مبارکباد
منگل 9 اپریل 2024 23:20
(جاری ہے)
انہوں نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ کشمیریوں کی جائز جدوجہد کی حمایت کریں اور بھارت کو جموں وکشمیر کی مسلم اکثریتی شناخت کو تبدیل کرنے سے روکیں۔
انہوں نے کہاکہ کشمیری نوجوانوں کو آئے روز گرفتار کر کے بھارت کی دور دراز جیلوں میں بند کیا جاتا ہے جبکہ حریت رہنمائوں کی بڑی تعدنئی دلی کی تہاڑ جیل میںغیر قانونی طوپر نظربند ہے۔انہوں نے بھارتی جیلوں سے بند تمام کشمیری نظربندوں اور حریت رہنمائوں کی رہائی کا مطالبہ کیا اور اقوام متحدہ پر زوردیا کہ وہ اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے۔دریں اثناء کل جماعتی حریت کانفرنس کی رہنما فریدہ بہن جی نے بھی مظلوم کشمیریوں اورفلسطینیوں سمیت امت مسلمہ کوعیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ایک پیغام میں کہاکہ کشمیری اور فلسطینی مسلمانوںکوتقریبا ایک ہی طر ح کی سنگین صورتحال کا سامنا ہے اور دونوں خطوںمیں مسلمانوں کو اپنی شناخت اوربقاکے خطرے کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ بھارت اور اسرائیل ایک ہی ایجنڈے کے تحت مسلمانوں کی زمینوں اور دیگر املاک پر قبضہ کر کے انہیں اپنے ہی وطن میں بے گھر کررہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سینیٹ نے مالیاتی بل، ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2024ء سے متعلق خصوصی کمیٹی کی رپورٹ کی منظوری دیدی
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عالمی ہوا بازی کی تنظیم کے یونیورسل ایوی ایشن سکیورٹی آڈٹ میں کامیابی ..
وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات
ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
ممتاز مفتی مرحوم کے بیٹے کا خاندان کے ادبی ذخیر ہ کے تحفظ کا مطالبہ
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز ..
ایوان بالا نے اجرتوں کی ادائیگی (ترمیمی) بل 2023 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا
چاہتے ہیں ایوان کا تقدس بحال ہو اور سب مل کر ملک کے مسائل حل کر یں ، عبدالقادر پٹیل
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں 29فیصدکااضافہ
انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد اور انسٹی ٹیوٹ آف سائوتھ ایشین سٹڈیز سنگاپور کے درمیان مفاہمت ..
پاکستان اورقزاخستان کا کی دس طرفہ تجارت، توانائی، زراعت اور علاقائی رابطوں میں تعاون کو فروغ دینے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے