جلالپورپیروالا،ساؤتھ پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹرز کا ایمرجنسی اجلاس طلب

جمعرات 24 اگست 2023 23:31

جلالپورپیروالا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2023ء) پاکستان ایجوکیشنل ریسرچ سکالرز ایسوسی ایشن پنجاب نے ساؤتھ پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹرز کا ایمرجنسی اجلاس طلب کرلیا ۔کوآرڈینیٹر ساؤتھ پنجاب پاکستان ایجوکیشنل ریسرچ سکالرز ایسوسی ایشن احسان الحق شاہد نے ساؤتھ پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹرز کا اجلاس 3 ستمبر 2023 کو طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کوآرڈینیٹرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہر صورت میٹنگ میں شریک ہوں ۔میڈیا بریفننگ کے دوران احسان الحق شاہد کا کہنا تھا کہ کہ چیرمین پاکستان ایجوکیشنل ریسرچ سکالرز ملک ذوالقرنین جواگیگا کے وائس چیئرمین بھی ہیں اور راؤ محمد ساجد مرکزی صدر کی راہنمائی میں سکالرز کے جائز مقام تک کوشاں رہیں گے۔ بہت جلد پاکستان ایجوکیشنل ریسرچ سکالرز کا مرکزی دفتر بھی قائم کردیا جائے گا جہاں ریسرچ سینٹر بھی قائم کیا جائے گا اور تربیتی سیشن بھی کروائے جائیں گے۔\378

متعلقہ عنوان :

جلال پور پیر والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں