سندھ میں کچھ پکتا ہوا دیکھ رہا ہوں 4 سے 5 وزیر اعلیٰ کے امیدوار پیپلز پارٹی میں کھڑے ہیں، حلیم عادل شیخ
پاکستان میں اقلیتوں کو پوراحق حاصل ہے ،31اگست کو عمرکورٹ کے جلسے میں عمران خان خطاب کریں گے،صدر پی ٹی آئی سندھ
جمعہ 23 اگست 2019 18:51
(جاری ہے)
کشمیر کی آزادی تک یہ جنگ جاری رہے گی۔ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں کشمیر جلد پاکستان بنے گا۔ مودی سمجھ رہا تھا خصوصی اختیار ہٹانے کے بعد اپنا تسلط قائم کرلے گا مودی ہٹلر کی ناجائز اولاد کے طور پر سامنے آیا ہے مودی مسلمانوں کی نسل کشی کر رہا ہے کپتان عظیم لیڈر کے طور پر سامنے آیا ہے امریکی صدر نے تین مرتبہ کشمیر کا ذکر کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا مکیش کمار چاولہ نے سندھ کے ہر گلی کے کونے میں شراب خانہ کھلوائے ہیں، سندھ میں پینے کے لئے پانی نہیں ملتا شراب مل جاتا ہے، بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ایک دن نیب کے ہاتھ آئے گی، جس نے بھی کرپشن کی اس کا احتساب ضرور ہوگا۔ حسین حقانی کے زریعے لیکس کی گئی پیہلز پارٹی اور ن لیگ لیکس پارٹی ہے میمو گیٹ اسکینڈل میں حسین حقانی مرکزی کردار تھا۔ بلاول زرداری صاحب بڑی بڑی باتیں نہیں کرو آپ حادثاتی لیڈر ہو۔ عوامی لیڈر ہوتے تو سندھ کی عوام کے مسائل حل کے لئے کوششیں کرتے۔ انہوں نے مزید کہا پاکستان میں اقلیتوں کو پوراحق حاصل ہے 31 اگست کو عمرکورٹ کے جلسے میں جھلک دیکھیں گے 31 اگست کو کپتان اس جلسے میں آئیں گے۔ اقلیتی برادری کی خصوصی دعوت پر جلسہ مقرر کیا گیا ہے۔ تمام ہندوئوں پنچائتیں کو دعوت دیتا ہوں عمرکوٹ جلسہ میں شرکت کریں۔ عمران خان شو مندر کے سامنے آئیں گے آپ سے ملاقات کرنے پھرپور جلسہ ہوگا اور مودی کو جواب دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا سندھ میں جو بارشوں کا ٹریلر دیکھا کے سارے سیم نالے ٹوٹ گئیبارش کے 20 دن گزرنے کے بعد آج بھی شاہ فیصل اور دیگر علاقے گٹر کے پانی میں ڈوبے ہیں ڈویلپمنٹ فنڈ کے پیسے کھا گئے ہیں۔ نادر مگسی نے کہا کے انتالیس ارکان پر کیسز ہیں پیپلز پارٹی کے لوگوں کا پیٹ نہیں پھٹتا حرام کھا کھا کر۔ سندھ میں کچھ پکتا ہوا دیکھ رہا ہوں ایم پی ایز کے اترے ہوئے چہرے دیکھ رہا ہوں آپس میں لڑ رہے ہیں 4 سے 5 وزیر اعلی کے امیدوار پیپلز پارٹی میں کہڑے ہیں ہم کسی غیر آئینی اور غیر سیاسی کام پر یقین نہیں رکھتے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی