سندھ ہائیکورٹ کا اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سمیت دیگر رہنماﺅں کی سیکورٹی یقینی بنانے کا حکم
وفاقی حکومت جیل کی سیکیورٹی کا مسلسل جائزہ لیتی رہی ہے، اگر ضروری ہو تو متعلقہ حکام جیل کے اندر اور باہر سیکیورٹی بڑھائیں، درخواست گزار کو اگر مزید خدشات ہیں تو متعلقہ فورم سے رجوع کر سکتا ہے،عدالت
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 15:08
(جاری ہے)
درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ ہمارا موقف ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی بڑھائی جائے۔
عدالت نے کہا کہ وفاقی حکومت ایسے جان نہیں چھڑا سکتی، باہر سے حملے کا خطرہ ہے تو وفاق ہی یہ معاملہ دیکھے گا، ہم نے معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے جواب طلب کیا تھا۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ وفاقی حکومت نے صوبائی حکومت کو خطرات کے پیشِ نظر انتظامات کا کہا ہے۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عقیل احمد عباسی نے درخواست گزار سے کہا کہ آپ کی لیگل ٹیم کو چاہیے کہ صحیح جگہ جا کر درخواست دائر کریں، آپ لوگ یہاں کہہ کر چلے جاتے ہیں پھر باتیں ہوتی ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو ریلیف دیا جا رہا ہے، ہمیں قانون کے مطابق معاملات کو دیکھنا ہوتا ہے، بانی پی ٹی آئی ہوں یا نواز شریف، کل کو آپ کہہ دیں گے کہ بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ سے یہاں منتقل کیا جائے۔عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف کو سیکیورٹی فراہم کرنے سے متعلق درخواست نمٹا دی۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیرداخلہ کی نادرا سینٹر سکھر میں آئے قوت گویائی سے محروم شہری کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت
دوسرے شوہر کو بچپن سے جانتی تھیں، مجھ سے تین سال چھوٹے ہیں، مدیحہ رضوی
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ..
ئ*جس معاشرے میں محنت کشوں کا استحصال ہو وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتا، کامران خان ٹیسوری
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر میر طارق علی تالپور نے ملیرمیں واقع اینٹی نارکوٹکس فورس ہیڈکوارٹر کا دورہ
3 سندھ کے سینئر منسٹر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن سے سندھ نیوز پیپرز سوسائٹی اور لاڑکانہ ..
ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر)فیضان علی کا جوائنٹ چیک پوسٹ کے قیام کے حوالے سے بلوچستان سے کراچی کے داخلی ..
پاکستان پیپلز پارٹی محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعزم ہے،بلاول بھٹو زرداری کا یوم مئی پر پیغام
سینیٹ سے دو پروفیسرز کی سینڈیکٹ نمائندگی کیلئے انتخابات، صالحہ رحمان اور شاہ علی القدر کامیاب
اسٹریٹ کرائمز کے دوران قتل، ایس آئی یو نے پہلا کیس حل کر لیا
کراچی ، گیس چوری میں ملوث معروف گلاب ہوٹل کا مالک گرفتار
محکمہ بلدیات اور کے ایم سی میں اختیارات کی جنگ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
-
ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح
-
اینگرو کارپوریشن کا احتساب عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انہیں انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
یوم مزدورہمیں جبرواستبداد کے خلاف شکاگو کے شہداکی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے،وفاقی وزیر داخلہ کا پیغام
-
نگراں دور کے گندم امپورٹ سکینڈل کی تحقیقات کی منظوری
-
وفاقی وزیرداخلہ کی نادرا سینٹر سکھر میں آئے قوت گویائی سے محروم شہری کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی‘ محسن نقوی
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا پنجاب پولیس میں ریفارمز لانے کی ضرورت ہے،علی امین گنڈا پور