حق اور سچ لکھنا اور دکھانا صحافی کی بنیادی ذمہ داری ہے،جاوداں فہیم
ٹیکنالوجی کی ترقی نے معاشرتی اقدار کو بدل دیا ہے ایسے میں صحیح اور غلط کو اجاگر کرنا چاہئیے،ناظمہ کراچی
پیر 29 اپریل 2024 20:50
(جاری ہے)
عید ملن میں اسری غوری نے سوال وجواب سیشن کیا جس نے شرکاء کو بچپن کی عید اور کھیلوں میں پہنچا دیا۔
سیکریٹری اطلاعات ثمرین احمد نے تمام شرکاء کو فلسطینی مفلر کا تحفہ دیا اور کہا کہ حلقہ خواتین کی مثبت سرگرمیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔شعبہ تعلقات عامہ کراچی کی نگراں ثناء علیم نے کہاکہ سمجھدار، سنجیدہ، پڑھی لکھی بااثر خواتین اب شدت سے محسوس کر رہی ہیں کہ قیادت باشعور اور امانت دار لوگوں کے ہاتھ میں دینا ناگزیر ہے۔اس سلسلے میں خواتین صحافی کو معاشرے کی درست عکاسی کرنے کی ضرورت ہے ۔رمضان کے بعد زندگی کے عنوان سے ثمینہ قمر نے کہا کہ نیکی میں تسلسل ضروری ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمران خان کی مشکلات میں فی الحال کوئی کمی نہیں آئیگی،منظور وسان کی پیشگوئی
سرجانی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران تین مغویوں کو بازیاب کراکے دو اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا
رینجرزاورپولیس کی مشترکہ کارروائی ،2ملزمان گرفتار
وفاقی حکومت سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان میں ججوں کی تعیناتی کو یقینی بنائے گلگت بلتستان لائرز فورم ..
قونصل جنرل انڈونیشیا ڈاکٹر جون کنچورو کے لئے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اہم اجلاس
ملکی اداروں کی نجکاری کا اعلان ملک بیچنے کے مترادف ہے، اسلم فاروقی
جاًمِعہ الاخوان سیکٹر 11-G نیو کراچی میںنئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
ناظم آباد ٹاون میں انسداد تمباکو نوشی کے حوالے سے ٹریننگ سیشن کا انعقاد
الخدمت اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے مابین معاہدہ
محکمہ ایکسائز کی صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندگان گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں جاری
مشیر سید نجمی عالم کا محکمہ ماہی گیری میں غیر قانونی تعمیرات کو فورا مسمار کرنے کا حکم
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کو آج سپریم کورٹ میں نیب ترمیمی بل کیس کی کارروائی کے دوران بذریعہ ویڈیو لنک پیش کیا جائے گا
-
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ججز کی عدم تعیناتی پر پنجاب حکومت پر برہم
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے فیصل واوڈا کے خط کا جواب دے دیا
-
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پیشرفت
-
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
نیب قانون میں ترامیم کا کیس، بانی پی ٹی آئی کی ویڈیولنک پر پیشی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 24 روپے کلو اضافہ