،غیر مسلم ممالک نہیں چاہتے کہ تمام مسلم ممالک ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اپنے معاشی مسائل کا حل نکالیں،بلال سلیم قادری
جمعرات 18 اپریل 2024 04:00
(جاری ہے)
اور یہی وجہ ہے کہ وہ دنیاوی آقاؤں کے سامنے سر جھکائے بیٹھے ہیں۔
جس دن تمام مسلمان اسلامی تعلیمات اور آقا دو جہاں کی ہدایت پر عمل پیرا ہوئے وہ دل کفار کے لیے آخری دن ہوگا۔فلسطین ہو یا کشمیر چینیا کے مسلمان ہوں کفار مل کر ان سب پر ظلم و بربریت کے پہاڑ ڈھا رہے ہیں مگر ہمارا ایمان کمزور ہونے کی وجہ سے ہم خاموش ہیں اور جہاد کا مطلب ہی بھول گئے ہیں۔بلال سلیم قادری کا مزید کہنا تھا کہ غیر مسلم ممالک نہیں چاہتے کہ تمام مسلم ممالک ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اپنے معاشی مسائل کا حل نکالیں۔معاشی طور پر مضبوط مسلم ممالک اگر کمزور مسلم ممالک کا ہاتھ تھام لیں تو اسلام کا پرچم پوری دنیاپر لہرائے گا۔کفار نے اسلام کو اپنے نرغے میں لیا ہوا ہے اب جو جنگ ہوگی وہ کفار کو نیست و نابود کر دے گی۔مگر مسلمانوں کو ایک جٹ ہو کر کفار سے لڑنا پڑے گا۔یہ دنیا کا دستور ہے اگر ظالم کے آگے سر جھکاؤ گے تو وہ اور ظلم کرتا ہے۔اسلامی تعلیمات میں ظالم کا ہاتھ روکنے کو کہا گیا ہے۔جس دن ہم نے ظالم کو روکا اس دن ظالم اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہو پائے گا۔کفار نے مسلمانوں میں سازشوں کے ذریعے انتشار پھیلایا ہوا ہے۔مسلمانوں کو ایک دوسرے کا سہارا بن کراختلافات کو ختم کرنا ہوگا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تھیلے سیمیا کے خاتمے کے لیے عملی اور ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔ڈاکٹرثاقب انصاری
سرکاری مقررریٹ پرگندم خریداری نہ کرنا زراعت وسندھ دشمنی ہے
این آئی سی وی ڈی کے 29ویں چیسٹ پین اور اسٹروک (فالج) کے یونٹ کاجناح ہسپتال کراچی میں افتتاح
سندھ کے کتب خانوں میں فرنیچر، نئی کتابیں، کمپیوٹرز سمیت تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی ، صوبائی وزیر ..
صوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن سے سندھ نیوز پیپرز سوسائٹی اور لاڑکانہ پریس کلب کے وفود نے ..
تنخواہوں و پنشنز میں اضافہ، بنیادی حقوق کی پامالیاں بن کی جائیں
آج مزدوروں و محنت کشوں اور کسانوں کو ان کا جائز حق ملنا بہت مشکل ہوچکا،علامہ سید ساجد علی نقوی
کسی بھی قوم کی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہوتا ہے، شاہزیب خان
بھتہ خور ملزمان کی جانب کشمیری مہاجرین کے گندم کے کھلیان اور کھجور کے باغ کے باردانہ کو آگ لگا نے کی ..
کے الیکٹرک لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم سے کم کرے، سعید احمدبیگ
آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی
سودلینا اللہ تعالیٰ سے کھلم کھلااعلان جنگ کے مترادف ہے،نظام مصطفی پارٹی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات،تیزی سے بدلتے سیاسی ماحول پر بات چیت
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
-
وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کا دورہ، یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی
-
میئر کراچی کی 25افسران کو محکمہ انفورسمنٹ اینڈ امپلی مینٹیشن کے ایم سی میں بطور انسپکٹر تعینات کرنے کی منظوری
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
تیزاب پھینکنے کا الزام، شہزاد اکبر کی حکومت پاکستان کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی تیاری
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی