خوشاب، بیس سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

منگل 18 فروری 2020 13:21

خوشاب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) نہر پل جبی کے نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک20 سالہ نوجوان وسیم شہزاد کا پنے گھر والون کے ساتھ اکثر جھگڑا رہتا تھا جس سے دل برداشتہ ہو کر اس نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس تھانہ صدر نے رپورٹ درج کر لی۔

متعلقہ عنوان :

خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں