بلاول بھٹو کا کلثوم نواز کے انتقال پر مریم نواز کے لیے پیغام
مریم نواز آپ نے ماں کھوئی جس کا کوئی مداوا نہیں،اللہ تعالی یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے
مقدس فاروق اعوان پیر 17 ستمبر 2018 11:00
(جاری ہے)
اس موقع پر سید نیر حسین بخاری، سینیٹر فرحت اللہ بابر، شیری رحمن، رحمن ملک، قمر زمان کائرہ،لطیف کھوسہ،رخسانہ بنگش، مصطفی نواز کھوکھر، جمیل سومروں اور عزیز الرحمن چن بھی ان کے ساتھ تھے۔
اس موقع پر شہباز شریف، مریم نواز،کیپٹن صفدر، حمزہ شہباز اور ایاز صادق بھی موجود تھے۔ سابق صدر نے مرحومہ کے لئے مغفرت اور ان کے خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔آصف زرداری نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز نڈر اور بہادر خاتون تھیں۔پورا ملک جمہوریت کیلئے انکی جد و جہد کو یاد کر رہا ہے اور کرتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ بیگمکلثوم نواز کا انتقال شریف خاندان کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے۔ہم بھی شریف خاندان اور مسلم لیگ (ن) کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔نواز شریف کا کہنا تھاکہ مجھے سب سے زیادہ تکلیف اس بات کی ہے کہ آخری وقت بیمار بیگم کے ساتھ نہیں گزار سکا ۔پیپلز پارٹی کی قیادت کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے تکلیف اور دکھ کی اس گھڑی میں ہمارا ساتھ دیا۔۔پیپلز پارٹی کا وفد نماز جنازہ میں بھی شریک ہوا اور آج بھی پارٹی کے پورے خاندان کے ہمراہ چل کر آئے جس کیلئے شکر گزار ہوں ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار