عمران خان آج نیوٹرلز کو کہہ رہا ہے خدا کے واسطے مجھے اقتدار میں لے آو
عمران خان نے تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ پنجاب کے عوام کے وسائل پر ڈالا۔پنجاب کے عوام عمران خان کو کبھی ووٹ نہیں دیں گے۔مریم نواز کا جلسے سے خطاب
مقدس فاروق اعوان اتوار 3 جولائی 2022 23:23
(جاری ہے)
نواز شریف نے 2018 میں لوڈشیڈنگ فری پاکستان دیا تھا جب شہباز شریف کی حکومت آئی تو 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ تھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ یٹرول اورڈیزل کی قیمتیں دل پر پتھر رکھ کر بڑھائیں۔سی پیک نواز شریف اور شہباز شریف کے میگا پراجیکٹ ہے۔کل حمزہ شہباز سب سے بڑا ریلیف پیکج دینے جا رہے ہیں،انشا اللہ ہم سب کچھ ٹھیک کر کے دکھائیں گے۔عمران خان سے بڑا پنجاب دشمن کوئی نہیں۔عمران خان نے تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ پنجاب کے عوام کے وسائل پر ڈالا۔پنجاب کے عوام عمران خان کو کبھی ووٹ نہیں دیں گے۔فرح خان پنجاب کے لوگوں کی محنت کی کمائی کھا کر راتوں رات دبئی فرار ہوگئی ، مریم نواز نے مزید کہا کہ اس بار عوام سوچ سمجھ کر ووٹ دینا، اپنی ترقی کو ووٹ دینا۔ہم نے پیٹرول اورڈیزل کی قیمتیں دل پر پتھر رکھ کر بڑھائیں۔پاکستان کے عوام جانتے ہیں قیمتیں کیوں اور کس کی وجہ سے بڑھانی پڑیں۔ہر جگہ گو نیازی گو کے نعرے لگ رہے ہیں۔ عمران خان بار بار احتجاج کی کال دیتا رہا لیکن کوئی شامل نہیں ہوا۔ملک میں مہنگائی لانے والے کا نام عمران خان ہے۔کبھی کہتا ہے نیوٹرلز کو نیوٹرلز ہونا چاہئے۔آج نیوٹرلز کو کہہ رہا ہے خدا کے واسطے میں اقتدار میں لے آو۔جلسوں میں آج نیوٹرلز کوکہہ رہا ہے مجھے اقتدارکی سیڑھی تک پہنچا دو۔عمران خان کے دور میں عوام غریب اور فرح خان اوراس کے بچے امیر ہوگئے۔عمران خان نے لوگوں کو تکلیف دی اور اپنوں کو ریلیف دیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار