پنجاب اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے سترہ اراکین نے سید یاور عباس بخاری کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کا بلا مقابلہ چیئرمین منتخب کر لیا

منگل 26 مارچ 2019 21:13

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2019ء) پنجاب اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے سترہ اراکین نے طے شدہ فارمولے کے مطابق سید یاور عباس بخاری کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کا بلا مقابلہ چیئرمین منتخب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

ی ایس ای ٹو کے چیئرمین کا انخاب گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں منعقد ہوا اور طے شدہ فارمولے کے مطابق پی ایس ای ٹو حکومتی حصے میں آئی۔ سید یاور عباس بخاری کی حمائت میں ہونے والے بلد مقابلہ الیکشن میں نیب کے دو ملزمان عبدالعلیم خان اور خواجہ سبحان رفیق نے بھی شرکت کی۔ جنہیں نیب کی ایک ٹیم نے پروڈکشن آرڈر پر پنجاب اسمبلی میں پہنچایا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں