جماعت اسلامی اپوزیشن کی عوام دوست توقعات کا خیر مقدم کرے گی لیکن کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی‘لیاقت بلوچ
افراط زر ، عوام کی قوت خرید زیرو اور مہنگائی کے سونامی میں عوام ڈوب رہے ہیں م اب عوام کے پاس سڑکوں پر نکل کر احتجاج کے سوا کوئی آپشن نہیں رہا‘نائب امیر جماعت اسلامی کا افطار ڈنر سے خطاب
بدھ 22 مئی 2019 21:40
(جاری ہے)
حکومت ٹک ٹک دیدم دم نہ کشیدم کا منظر بنی ہوئی ہے ۔ عوام مہنگائی کے ہاتھوں لٹ رہے ہیں ، ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ، برآمدات ، درآمدات ، سرمایہ کاری پر بجلی بن کر گر رہاہے ،حکومت بے حس اور بے بس ہے ۔
لیاقت بلوچ نے کہاکہ اسلا م آباد میں فرشتہ مہمند معصوم بچی کا اغوا ، زیادتی اور وحشیانہ قتل، پولیس ، انتظامیہ اور حکومت کی بے حسی بڑا المیہ ہے ۔ملک بھر میں روزانہ بچوں کے ساتھ جنسی تشدد اور وحشیانہ قتل معاشرہ کی اخلاق باختگی اور زوال کی بدترین شکل ہے ۔ انہوںنے کہاکہ انسانیت کے قاتل وحشیوں کو عبرتناک سزا دی جائے اور قومی قیادت و پالیسی ساز معاشرہ کی اصلاح کی فکر مندی کریں کہ ہم کس تباہی کی طرف سرپٹ دوڑ رہے ہیں ۔ لیاقت بلوچ نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ امریکہ افغانستان میں ناکامی کے بعد خطہ میں ٹھہرنے کے لیے خلیجی بحری جنگ مسلط کر رہاہے ۔ایران ، سعودی عرب کشیدگی خطرناک نتائج لائے گی ۔ یمن سے حوثی باغیوں کے مکہ کی جانب داغے گئے میزائلوں کی شدید مذمت اور احتجاج کرتے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ عالم اسلام متحد ہو ، سعود ی عرب میں عالم اسلام کے سربراہ اتحاد امت کے عالمی چارٹر جاری کریں ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت