رانا مشہود احمد خان کو وزیراعظم کا یوتھ کوارڈی نیٹر مقرر کر دیا گیا

جمعرات 28 مارچ 2024 22:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2024ء) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا مشہود احمد خان کو وزیراعظم شہبازشریف کا یوتھ کوارڈی نیٹر مقرر کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

رانا مشہود یوتھ کوارڈی نیٹر کے طور پر وفاق میں فرائض سرانجام دیں گے، رانا مشہود احمد خان کا یوتھ کوآرڈی نیٹر برائے وزیراعظم کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں