بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ عوام دشمنی کا ثبوت ہی: ضیاء الدین انصاری
مفت بجلی دینے کے دعویدارعوام پر بجلیاں گرناشروع ہوگئے ہیں
جمعہ 29 مارچ 2024 19:32
(جاری ہے)
نااہل حکمرانوں نے طے کر رکھا ہے کہ عوام کوکسی سطح پر ریلیف نہیں دیا جائے گا، حکومتی دعوؤں کے باوجود اشیا ء خوردونوش میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے اور ابھی بھی آٹا، چینی، دال اور سبزی جیسی روز مرہ ضرورت کی اشیا غریب عوام کی پہنچ سے دور ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام افطار ڈنر تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ امیر لاہور نے مزید کہاکہ حکومت نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے حکومت مہنگائی میں آئے روز مزید اضافہ کر کے عوام کے غم و غصہ میں اضافہ کر رہی ہے، حکومت عوام کو سہولیات تو دے نہیں رہی لیکن چاہتی ہے کہ عام آدمی جو کماتا ہے وہ حکومت کو دے دے، عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل ہو چکا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس (آج )ہوگا
دنیا میں مصنوعات بیچنے کیلئے برینڈنگ ،مارکیٹنگ پر توجہ مرکوز کرنیکی ضرورت ہے ‘ اعجاز الرحمان
131.2ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے ‘ ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن
چھوٹے بڑے تاجر کی تفریق کے بغیر ٹیکس اسکیم میں رجسٹریشن کرائی جائے ‘ اشرف بھٹی
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی
اتحادی حکومت کسی صورت عوام کے خیر خواہ نہیں ‘ فرخ جاوید مون
مسلم حکمرانوں کو کھل کر آزادی فلسطین کا پرچم بلند کرنا چاہیے ‘جے یو آئی(س)
ملک میں علماء اورکارکنوںکی پکڑ دھکڑ بند کی جائے‘ سنی علما ء کونسل
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری، مزید5 ملزمان بجلی چوری کرتے گرفتار،مقدمہ درج
غلط پالیسیوں نے ملک کو سیاسی و معاشی بحران پر پہنچادیا ‘ جے یو آئی
گندم کی کم قیمت پر فروخت کسانوں کا استحصال ہے‘متحدہ علما ء کونسل
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے