عوام سے کئے گئے وعدے کی تکمیل کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ‘ سیف الملوک کھوکھر
کھوکھر پیلس میں کھلی کچہری ،کارکنوں کے مسائل کے حل کیلئے متعلقہ محکموں کو موقع پر ہی ہدایات جاری کی گئیں
پیر 29 اپریل 2024 11:53
(جاری ہے)
انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عہدہ سنبھالتے ہی سب سے پہلے عوام کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ،عوام سے جو وعدے کیے گئے ان کی تکمیل کے لئے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے ، ان شا اللہ بہت جلد اس کے ثمرات بھی ملیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اپنے قائد نواز شریف کے خدمت کے وژن کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم سب عوام اور ملک کی فلاح و بہبود کے لیے کوشاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ جب جب بھی مسلم لیگ (ن) اقتدار میں آئے ملک ترقی کی جانب گامزن ہوا اور عوام کے مسائل حل ہوئے ،وہ وقت دور نہیں جب پاکستان ایک بار پھر معاشی طور پر خوشحال ہوگا جس سے عوام کی زندگیوں میں بھی آسودگی آئے گی ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
منہاج القرآن لاہور کا اجلاس،ڈاکٹر سلطان محمود چودھری سینئر نائب صدر اور محمد امجد قادری نائب صدرمقرر
جمعیت علمائے اسلام صوبہ پنجاب کا اہم اجلاس آج ہوگا،ترجمان جے یو آئی پنجاب
امریکی قونصل جنرل کرسٹین ہاکنز نے تاریخی مسجد وزیر خان کے محفوظ اور بحال ہونے والے جنوبی حصے کا افتتاح ..
گھر بیٹھے بل کی ادائیگی 'واسا لاہوراور بنک آف پنجاب کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
نئی تنظیم سازی میں نوجوانوں کو بھی شامل کریں گے، سید حسن مرتضی
ڈیوٹی کے دوران وفات پانے والے ریلوے ملازمین کی بیوائوں کو انشورنس کی رقم ادا کر دی گئی ،محمد حنیف گل
گرانفروشی پر متعدد دوکانداروں کو جرمانے عائد
بلدیہ عظمی رہائشی علاقوں سے بھینسوں کے انخلا کے لیے متحرک ہے،ترجمان
وزیر اعلی پنجاب لاہور بحالی پلان کا جائزہ لینے کیلئے ڈی سی لاہور کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد
پنجاب حکومت ہتک عزت بل“جبکہ وفاقی حکومت ”پیکا ترمیمی ایکٹ“ آزادیوں کے خلاف قراردیتے ہوئے مستردکردیا
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کاون ونڈوسیل کا دورہ، دفتر میں جاری ری ویمپنگ کے کاموں کا جائزہ لیاگیا
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
پنجاب حکومت ہتک عزت بل“جبکہ وفاقی حکومت ”پیکا ترمیمی ایکٹ“ آزادیوں کے خلاف قراردیتے ہوئے مستردکردیا
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کی کمی
-
لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری ‘سیکرٹری زاہد عابد اور گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کا”ہتک عزت بل“مسترد کردیا
-
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ نہیں نکال سکتا،
-
کےالیکٹرک نے پھر بجلی فی یونٹ 18.86روپے بڑھانے کی سفارش کردی ہے
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
-
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی بھی طرح سے انصاف کے حصول میں مداخلت نہیں تھی،اٹارنی جنرل آف پاکستان
-
راولپنڈی،10 سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالاملزم گرفتار
-
اسپیکر قومی اسمبلی سے جاپان کے سفیر کی ملاقات،پارلیمانی تعاون اور اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار 100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا