مختلف علاقوں میںبجلی بند رہے گی، پیسکو

پیر 14 اکتوبر 2019 17:00

پشاور۔14 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2019ء) ضروری مرمت کی وجہ سی132 کے وی پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 15 تا 19 اکتوبر صبح 8بجے سی دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی یونیورسٹی کمپس، کینال ٹاون، انجینئرنگ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ 132 کے وی پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 16 سے 17 اکتوبر صبح 8بجے سی دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کمرشل 1 اور 2 یونیورسٹی ٹاون، کے ٹی ایچ، اسلامیہ کالج فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

220 کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 15 سے 17 اکتوبر صبح 8 بجے سی دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیو ناگمان، خزانہ، تختہ بند فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

(جاری ہے)

132 کے وی رحمان بابا گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 16 اور 17 اکتوبر صبح 8:30 بجے سی دوپہر 2:30 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ارمز 2، نیو ہزار خانی، پھندو بابا، پھندو روڈ، کچوڑی, پھندو روڈ 2 سوڑی زئی،, یکاطوت، چیئرمین دفتر فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

132 کے وی پشاور سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 7,16,15اکتوبر صبح 8:30بجے سی دوپہر:30 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ارمڑ, باغبانان, چمکنی, چغل پورہ نشترآباد, فقیر آباد 2, اسلام آباد, زریاب سکندر پورہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ 132 کے وی نوشہرہ انڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 16,15اکتوبر صبح 8:30بجے سی دوپہر 2:30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی آرمڈ کالونی, اے ایس سی, آر اے بازار, منکئی شریف, نوشہرہ کینٹ, گھی مل فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

132 کے وی سخی چشمہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 17,15اکتوبر صبح 8بجے سی دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی انڈسٹریل, ناگمان, ہڑیانہ 1, داود زئی 1,2, فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ 132 کے وی مٹینی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 17,16اکتوبر صبح 8بجے سی دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی تلا بند, مریم زئی, اولڈ ازاخیل, دروازگئی, فاٹا یونیورسٹی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

66 کے وی تاجہ زئی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 16 اکتوبر صبح 9بجے سی دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی تاجہ زئی , غزنی خیل فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ 132 کے وی تیمرگرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 16 اکتوبر صبح 9بجے سی دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی دوش خیل, مدیان, ایکسپریس مدیان, تورمنگ 2, اوڈیگرام , نیو اولڈ میار, لال قلہ , بام بٹ, شیخان فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں