قلعہ سیف اللہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سپاہی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

ہفتہ 22 ستمبر 2018 19:34

قلعہ سیف اللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) محکمہ تعلیم کے سپروائزر ماسٹر بخت محمد پائزئی کے بیٹے ملک صالح محمد پائزئی نیشنل بینک آف پاکستان کے آفیسر خان محمد کے بھتیجے سپریم ایجوکیشنل سکول کے پرنسپل فیض اللہ ٹیچر سمیع اللہ کے بھائی نیشنل بینک کے OG3آفیسر جلال الدین رحم الدین کے کزن شہید لیویز سپاہی خیراللہ کاکڑ کا فاتحہ خوانی کاسلسلہ جاری گزشتہ روز جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء سابق اسلامی نظریاتی کونسل چئیرمین مولانا محمد خان شیرانی جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سرپرست اعلی ایم این اے مولانا قاضی عصمت اللہ متحدہ مجلس عمل کے صوبائی صدر ایم پی اے مولانا نوراللہ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری نواب آیاز خان جوگیزئی پشتونخواہ ملی کے صوبائی سینٹر عثمان خان کاکڑ ممبربورڈ آف ریوینو ممبر نورمحمد جوگیزئی نوابزادہ محبوب خان جوگیزئی ملک یاسین مہترزئی ڈپٹی کمشنر طفیل احمد بلوچ ڈاکڑ قاضی داؤد علی خیل اسسٹنٹ کمشنر مونسپل کمیٹی کے چئیرمین حاجی داراخان جوگیزئی عوامی نیشنل پارٹی کیصوبائی صدر ایم پی اے اصغر خان نوبزادہ اشرف خان جوگیزئی اچکزئی پشتونخواہ ملی عوامی رہنماوں سابق صوبائی وزرا ڈاکڑ حمید اچکزئی بابت لالا سابق ایم پی اے لیاقت آغا صوبائی ڈپٹی ڈاریکٹر آپریشن لیویز حافظ محمد قاسم حاجی عبدالرحیم ٹھکیدار میونسپل کمیٹی لورلائی کے چئیرمین نعمت اللہ جلالزئی سردار گل مرجان سعید ناصر ایس ایچ او کریم مندوخیل ڈی ایچ او ڈاکڑ جمال عبدالناصر جوگیزء نوابزادہ عابد خان جوگیزئی کاکڑ جمعیت علمائ اسلام کے ضلعی نائب امیر مولوی محمد عارف جلالزئی جنرل سیکڑی مولوی محمد لعل اخنذادہ ایم این اے مولانا عبدالواسیع جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے مرکزی نائب امیر مولانا عبدالقادر لونی ضلعی امیر مولانا عبدالروف میرزئی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمائ نوابزادہ ہمایون خان جوگیزئی مونسپل کمیٹی مسلم باغ کے چئیرمین سرآصف سرگڑھ خورشید احمد تحصیل پشین عبدالمالک جوگیزئی پشتونخواہ ملی کے رہنماؤں دوست محمد لونی اقبال بٹے زئی سپرڈنٹنٹ کیسکو رسد خان پائزئی جمعیت اسلامی کے ضلعی صدر حاجی عبداللہ جنرل سیکرٹری عبدالحکیم مردانزئی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عطاء اللہ کاکڑ ڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر حاجی محمد عیسی پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنمائ حاجی امین جوگیزئی ذراعت آفیسر وحیدکاکڑ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر فیض اللہ کاکڑ ایڈوکیٹ ہدایت اللہ حضرت خان ایڈوکیٹ پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر انجینئر شریف میرزئی رحمت اللہ جلالزئی پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالغفور کاکڑ عبدالستار زیری کاکڑ ایڈوکیٹ حاجی عبدالرحمان میرزئی سردار ذین اللہ سردار فریداللہ سردار حمید اللہ سردار ذین اللہ میرزئی سکندرخان جوگیزئی سابق منیجر نیشنل بینک بہارد خان کاسی روزنامہ 92نیوز مسلم باغ کے نمائندہ سردار محمد حنیف کاکڑ نے شہید لیویز سپاہی خیراللہ کاکڑ کے گھر جا کر تعزیت کی۔

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں