تھانہ پیرودھائی نے سپیشل ٹیم تشکیل دے کر قتل کا ملزم گرفتار کر لیا

پیر 24 جون 2019 19:03

راولپنڈی۔24جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2019ء) ایس پی راول ڈویژن محمد اکرم خان نیازی کی خصوصی ھدایت پر قتل کے مقدمے کا ملزم گرفتارکرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پیرودھائی نے سپیشل ٹیم تشکیل دے کر مقدمہ نمبر 580/19بجرم 302/324/148/149 کا ملزم گرفتار کر لیا،ملزم محمد رشید کو حسب ضابطہ گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں