راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،کوائف چیک کئے گئے

پیر 15 اپریل 2024 22:01

ِراولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2024ء) تھانہ نصیرآباد پولیس نے گزشتہ روز کشمیر لائن اورگردونواح میں سرچ آپریشن کیا جس میں گھروں،کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف اورافراد کی چیکنگ کی گئی سرچ آپریشن میں مقامی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والوں اداروں نے حصہ لیاآپریشن میں 13گھروں، 15دکانوں، 21کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف اور186 افراد کے کوائف چیک کئے گئے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں