ْسرگودھا،ٹریفک حادثات میں باپ بیٹی سمیت چار افراد جاںبحق ، پولیس کانسٹیبل سمیت 6 افراد شدید زخمی
اتوار 14 اپریل 2024 11:35
(جاری ہے)
سرگودھا کے قصبہ بھیرہ میانی روڈ پر ٹریفک حادثہ میں پنڈ دادنخان کا اقرار علی جاںبحق ہو گیا جبکہ چک 125 شمالی کے قریب تیز رفتار بس کے کچل دینے سے 36 سالہ راہگیر محمد مظہر جاںبحق ہو گیا اورسرگودھا لاہور روڈ پر تیز رفتار کار الٹ سے حافظ آباد کے باپ بیٹی جان بحق اور پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔
اسی طرح پولیس ناکہ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے ڈیوٹی پر موجود پولیس کانسٹیبل شدید زخمی ہو گیا۔جن کو ہسپتال منتقل کر متوفین کی نعشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئیں اور پولیس مصروف تفتیش ہے۔ڈی پی او محمد فیصل کامران نے ہسپتال پہنچ کر زخمی پولیس کانسٹیبل کی عیادت کی اور اس کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے بہترین علاج کیلئے ہدایات جاری کیں۔سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرگودھا ، اوباش نوجوان کی 7سالہ بچے سے زیادتی ، دو افراد اغوا ،مقدمات درج
تعلیمی اداروں میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو موسیقی کا ربنانا اسلامی معاشرے میں ناقابل برداشت ہیں،مفتی ..
سرگودھا،پسند کی دوسری شادی کی ضد پر بھائی نے کزن کی مدد سے 25 سالہ بہن کو تھل کینال میں پھینک کر قتل کر ..
چوہدری حامد حمید کی اہلیہ ارم حامد خواتین کی مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی نامزد
سرگودھا، بوسیدہ مکان کی چھت سے لٹکتی 16 سالہ مقتول بچے کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد
پاکستان ایک زرعی ملک ہے جہاں کسانوں کو ان کے جائز حق نہیں مل رہا، راؤ عبدالقیوم
سرگودھا میں مزدوروں کا عالمی دن روائتی جوش وخروش سے منایا گیا
ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کاگورنمنٹ جامع ہا ئی سکول کے طلباء کیلئے لیکچر کا اہتمام
پی ایم اے سرگودھا کے صدر کی یونین آف جرنلسٹ کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد
یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ ابلاغیات کے زیرِ اہتمام مکالماتی نشست کا انعقاد
یونیورسٹی آف سرگودھا میں مزدوروں کے عالمی دن کے سلسلہ میں تصویری نمائش کا انعقاد
موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں مطلوب 2 رکنی گینگ گرفتار،6موٹرسائیکل برآمد
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری