بورے والا ،پستول سے کھیلتے ہوئے گولی چل جانے سے 6 سالہ بچی شدید زخمی

پیر 20 فروری 2023 16:18

بورے والا ،پستول سے کھیلتے ہوئے گولی چل جانے سے 6 سالہ بچی شدید زخمی
بورے والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2023ء) گھر میں پڑے پستول سے کھیلتے ہوئے گولی چل جانے سے 6 سالہ بچی شدید زخمی،بچی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

نواحی گاوں 495/ ای بی کے محمد عمران نامی شخص کی 6 سالہ بیٹی(ر) گھر میں پڑے پستول سے کھیل رہی تھی کہ اچانک اس کے ہاتھ سے گولی چل گئی گولی لگنے سے بچی معصوم بچی شدید زخمی ہوگئی جسے فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں بچی کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے تھانہ فتح شاہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا۔\378

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں