سوات ،زمردکان میں پاؤں پھسلنے سے شانگلہ کا رہائشی محنت کش جاں بحق

پیر 29 اپریل 2024 23:38

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) سوات کی زمردکان میں پاؤں پھسل کر نیچے گرنے سے شانگلہ کا رہائشی محنت کش جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق اقبال محمد سکنہ شڑونہ زمرد کان میں کام کے دوران پاؤں پھسلنے سے نیچے گر گیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ہے۔متوفی کی لاش کو قانونی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیاگیا جسے بعد ازاں لواحقین کے حوالے کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں