محمود خان کا صوبائی وزیر شکیل احمد کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

پیر 29 اپریل 2024 23:37

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز وسابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی وزیر شکیل احمد کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں محمود خان نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اورپسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں