آئی جی پنجاب کی ہدایات پر صوبہ بھر میں سماج دشمن عناصر و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
وہاڑی پولیس نے ماہ جون میں 116مجرمان اشتہاری گرفتار کئے 107منشیات فروش اور 87اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کو بھی گرفتار کیا گیا
ہفتہ 3 جولائی 2021 17:33
(جاری ہے)
اس عرصہ کے دوران وہاڑی پولیس نے کرائم برخلاف پراپرٹی کے96 مقدمات کو ٹریس کرکے47لاکھ 18ہزار روپے سے زائد مالیتی پراپرٹی برآمد کی جبکہ5گینگ ہائے کے16ممبران کو گرفتار کر کے 18لاکھ13ہزارسے زائدمالیتی برآمدگی کو بھی یقینی بنایا۔
اس کے علاوہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کر تے ہوئے87ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے بھاری اسلحہ ناجائز برآمدکیا جن میں 09 بندوق، 07 رائفل،62 پسٹل، 01ریوالور3کاربین اورسینکڑوں گولیاں شامل ہیں۔سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 107ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے26کلوچرس،2038 لیٹر شراب معہ لاہن،05چالو بھٹیاں اور شراب کشید کرنے والا سامان برآمد کیا گیا۔نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کرتے ہوئے 25مقدمات درج کئے گئے جن میں 08مقدمات لاوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر اور 17کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پردرج کئے گئے۔اس کے علاوہ ضلع وہاڑی کے مختلف تھانہ جات میں تیز رفتاری کے116مقدمات، بجلی چوری کے80مقدمات، آتش بازی کے02، غیر قانونی گیس ریفلنگ کے06، بوگس نمبر پلیٹ کے 11،کھلے عام پٹرول کی فروخت کے 3، گاڑیوں میں غیر معیاری سلنڈر کے02، اسلحہ کی نمائش کا 01، شیشہ سموکنگ کا 1اور قمار بازی ایکٹ کے09مقدمات درج رجسٹر کئے گئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی امیر عبداللہ خان نیازی نے کہا کہ سماج دشمن عناصر کے خلاف آپریشنز کے دوران شہریوں کے سہولت کو مقدم رکھا جارہاہے تاکہ عوام میں احساس تحفظ مزید اجاگر ہو اور وہ پولیس کو اپنا معاون و مددگار سمجھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے اشتہاریوں، ڈاکوؤں، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن روزانہ کی بنیاد پرجاری رہے گا۔
وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر روٹی نان اور دیگر اشیاء خورونوش کی قیمتوں معیار ..
سستی روٹی اور نان کے حوالے سے 239 خلاف ورزیوں پر 3 لاکھ 87 ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے،ڈپٹی کمشنر وہاڑی
گندم خریداری کے لئے تمام تر انتظامات کئے جا رہے ہیں تاکہ کسانوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے،ڈپٹی کمشنر ..
مچھر کی افزائش نسل کو روکنے کیلئے تمام تر اقدامات کئے جائیں،ڈپٹی کمشنر وہاڑی
گندم کا کم ریٹ:کسانوں کا اسلام آباد کی طرف مارچ اور دھرنے کا اعلان
پولیس تھانہ لڈن کے خلاف درجنوں مردوخواتین کا احتجاج
ی*عام نوجوان ایلیٹ فورس کی یونیفارم پہن کر ٹک ٹاک کلپس سوشل میڈیا پر وائرل کرنے لگا
انصاف کی بالا دستی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی
ڈپٹی کمشنر وہاڑی نے دفعہ 144 نافذ کر کے دریائوں ، نہروں میں نہانے، ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی
کپاس کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے حکومت پنجاب کسانوں کی راہنمائی اور معاونت کے لئے تیار ہے،کمشنر ملتان ..
وہاڑی،ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 زیر حراست ملزمان ہلاک
ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ کا امتحانی مراکز کی نگرانی کا سلسلہ جاری
وہاڑی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان