/سابق حکومت کے دورمیں ملک کابچہ بچہ گروی تھا ،کسی بھی ملک سے قرضہ لینے کے لیے ان کی شرائط بھی ہوتی ہیں، شہباز گل
ملک کو خود مختار بنانے کے لیے وزیراعظم کی پالیسیاں قابل ستائش ہیں، صحافیوں سے گفتگو
جمعہ 3 دسمبر 2021 23:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے توڑ کے لیے اگلے ماہ حساس کارڈکے نام سے ایک نیا پروگرام شروع کررہے ہیں جس سے 13کروڑ عوام مستفید ہونگے۔
ایک سوال کے جواب میں گورنر پنجاب کے حالیہ بیان کے حوالے سے کہاکہ چوہدری سرور کے بیان کو غلط رنگ دیا جارہا ہے وہ ہماری ٹیم کا حصہ ہیں ۔ چوہدری سرور کے بیان کے سیاق و سباق کو سمجھنے کی کو شش کرنا چاہئے ۔اس موقع پر کوارڈینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب چودہری محمداحمدچٹھہ نے کہاکہ بلدیاتی الیکشن کے لیے حکمت عملی کو حتمی شکل دی جا رہی ہے جو مارچ میں متوقع ہیں۔ بلدیاتی انتخابات میں نیاسیٹ اپ متعارف کروارہے ہیں جس سے عوام کو براہ راست فائدہ پہنچے گا ۔مہنگائی کا واویلہ مچاکر عوام میں ہیرو بننے والے بہت جلد زیرو کی لسٹ میں ہوں گے۔ وزیرا عظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔سابق حکومتوں کی وجہ سے جو مشکلات پیداہوچکی ہیں ان کا احسن طریقے سے سدباب کررہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
وزیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی پی 36 وزیرآباد کے ضمنی انتخاب کی تیاری مکمل، انتخابی سامان پریزائیڈنگ افسران کے حوالے کر دیا گیا
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کے گھر پولیس کا چھاپہ
باردانہ کے حصول کیلئے آن لائن درخواستیں وصول کی جائیں گی، اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد
ڈکیتی کی واردات،ڈاکو موبائل شاپ سے 40لاکھ کے فون اور 25لاکھ کیش لوٹ کرفرار
ضمنی انتخابات ، وزیرآباد میں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے
پٹرولنگ پولیس پوسٹ بُچہ چھٹہ ڈسٹرکٹ وزیر آباد کا افتتاح ,پنجاب میں 362 پٹرولنگ چیک پوسٹ ہیں،ڈی آئی جی ..
اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد کی تجاوزات مافیا کے خلاف کارروائی، درجنوں کو جرمانے، دکانیں سیل
وزیرآباد ،مستحقین اور بینظیر انکم سپورٹ کے اہل 31500 افراد کو ضلع بھر میں رمضان المبارک سے قبل راشن تقسیم ..
اکتیس ہزار سے زائد افراد کو فری راشن پیکج تقسیم کیاجائے گا، اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد
پتنگ بازی خطرناک اور جان لیوا کھیل۔ ملوث افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔ اے ایس پی وزیرآباد
وزیرآباد ، جی ٹی روڈ پرموٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی
وزیر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ