International News of Balochistan in Urdu

Balochistan International Urdu News of all cities صوبہ بلوچستان کے تمام شہروں کی بین الاقوامی خبریں - Read local and national international news of Balochistan on UrduPoint local section. Full coverage on Balochistan Province International news. Including photos & videos.

صوبہ بلوچستان کی تازہ ترین بین الاقوامی خبریں

شہنشاہ جاپان کی سالگرہ اہم شخصیات کی خصوصی شرکت

ہفتہ 2 مارچ 2024 22:12

شہنشاہ جاپان کی سالگرہ اہم شخصیات کی خصوصی شرکت

دنیا بھر میں جاپانی سفارتخانوں میںجاپان کے 126 ویں شہنشاہ نارو ہیتو کی 64 ویں سالگرہ کی تقریبات منائی جارہی ہیں۔ اسی سلسلے میںجاپان قونصلیٹ کراچی کے تحت مقامی ہوٹل میں شہنشاہ نارو ہیتو کی سالگرہ کی ... مزید

نیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپور پرٹیلی کمیونیکیشن کا کام مکمل

جمعرات 22 فروری 2024 16:37

نیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپور پرٹیلی کمیونیکیشن کا کام مکمل

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بتدریج ترقی کے سلسلے میں ہائی ٹیک ٹیلی کمیونیکیشن کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ این جی آئی اے کے جدید ترین ٹیلی کمیونیکیشن آلات میں ٹیلی کام نیٹ ورکس اور سسٹم شامل ہیں ... مزید

پی سی وی اینڈ ٹی آئی کی نئی فیکلٹی چین سے تربیت حاصل کرے گی

پیر 5 فروری 2024 13:43

پی سی وی اینڈ ٹی آئی کی نئی فیکلٹی چین سے تربیت حاصل کرے گی

پاکستان چائنا ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ نے اپنے فیکلٹی ممبران کو رواں سال مارچ میں 6 ماہ کے تربیتی پروگرام کے لیے چین بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔گوادر پرو کے مطابق شانڈونگ انسٹی ٹیوٹ آف کامرس ... مزید

فائرنگ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، ایران

اتوار 28 جنوری 2024 13:15

فائرنگ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، ایران

سیکیورٹی معاون گورنر سیستان بلوچستان نے کہا ہے کہ سراوان میں پولیس فائرنگ کی تحقیقات کررہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی معاون گورنر سیستان بلوچستان نے کہاکہ زخمیوں کے مطابق فائرنگ ... مزید

چینی حکومت نے گوادر کے بارہ سو طالب علموں کے لئے معیاری تعلیم کا منصوبہ ..

اتوار 27 اگست 2023 11:30

چینی حکومت نے گوادر کے بارہ سو طالب علموں کے لئے معیاری تعلیم کا منصوبہ منظور کر لیا ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر گوادر

چین کی حکومت کی جانب سے گوادر کے بارہ سو طالب علموں کو اعلیٰ اور معیاری تعلیم کی فراہمی کا منصوبہ منظور کیا گیا ہے، یہ منصوبہ ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن گوادر اور گوادر پورٹ کے جنرل مینیجر ایڈمنسٹریشن ... مزید

قیام امن کے لیے پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، نواح کلی میں گزشتہ ..

جمعہ 4 اگست 2023 22:10

قیام امن کے لیے پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، نواح کلی میں گزشتہ روز پولیس کے دو جوانوں کی شہادت پر انتہائی افسوس ہے، صوبائی وزیر حاجی نور محمد خان دمڑ

سنیئر صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاہے کہ ملک خصوصا ً بلوچستان میں پولیس فورس کے افسران اور جوانوں نے صوبے میں قیام امن کیلئے اپنی جانیں قربان کی ہیں ،قربانیاں دینے والے پولیس، لیویز، سمیت ... مزید

عید الا ضحی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اطاعت خداوندی اور حضر ت اسماعیل ..

جمعرات 29 جون 2023 11:00

عید الا ضحی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اطاعت خداوندی اور حضر ت اسماعیل علیہ السلام کی تسلیم و رضا کی شاندار مثال اور یادگار ہے ،قائم مقام صدر محمد صادق سنجرانی کا عید الاضحی کے موقع پر پیغام

قائم مقام صدر محمد صادق سنجرانی نے کوئٹہ میں عیدالاضحٰی کی نماز ادا کی بعد ازاں وہ عام لوگوں میں گھل مل گئے اور انھیں عید مبارک کہا۔ قائم مقام صدر نے عیدالاضحی کے بابرکت اور پرمسرت موقع پر قوم کو ... مزید

جی7 خود غرض اور کسی بھی قیمت پر اپنی بالادستی پر اصرار کرتا ہے ، رپورٹ

جمعرات 1 جون 2023 23:35

جی7 خود غرض اور کسی بھی قیمت پر اپنی بالادستی پر اصرار کرتا ہے ، رپورٹ

گوادر پرونے کہا ہے کہ جی7 خود غرض ہے ،کسی بھی قیمت پر اپنی بالادستی پر اصرار کرتا ہے،چین کو الگ کرنے کیلئے چھوٹے ممالک پر دباؤ ڈالا جارہا ہے،امریکہ کئی سالوں سے چین پر اقتصادی جبر کی حکمت عملی میں ... مزید

کریملن حملے سے متعلق یوکرین کے خلاف الزامات بے بنیادہیں،امریکا

جمعرات 4 مئی 2023 13:32

کریملن حملے سے متعلق یوکرین کے خلاف الزامات بے بنیادہیں،امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ناتھن ٹیک نے زوردے کر کہا ہے کہ یوکرین کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔واشنگٹن صرف اپنے دفاع کے لیے یوکرین کی حمایت کرتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیانات میں مزید کہا کہ ... مزید

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ  کوئٹہ کچلاک آبائی گاؤں   میں اور وزیراعلیٰ ..

جمعرات 20 اپریل 2023 09:50

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ کوئٹہ کچلاک آبائی گاؤں میں اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کوئٹہ میں عید الفطر منائیں گے

بلوچستان کی سیاسی شخصیت مختلف جگہو ں میں عید منائیں گے ۔ گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ کوئٹہ کچلاک میں اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کوئٹہ میں ‘ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ ... مزید

چینی محققین گرین گوادر انیشیٹو کے لیے آئندہ ماہ گوادر کا دورہ کریں ..

پیر 27 فروری 2023 19:39

چینی محققین گرین گوادر انیشیٹو کے لیے آئندہ ماہ گوادر کا دورہ کریں گے

پروفیسر وانگ سین کی قیادت میں سات چینی محققین اور ماہرین نباتات کا ایک گروپ گرین گوادر انیشیٹو کیلئے مارچ میں گوادر پورٹ پہنچے گا۔ گوادر پرو کے مطابق ان کے دورے کا مقصد ٹشو کلچر اور جینیاتی انجینئرنگ ... مزید

ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے  اکیس ٹرالرز پر مشتمل امدادی سامان ..

ہفتہ 18 فروری 2023 14:43

ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے اکیس ٹرالرز پر مشتمل امدادی سامان ٹرانزٹ گیٹ سے براستہ ایران روانہ کر دیا گیا ، حکومت بلوچستان

پاکستان کی جانب سے برادر اسلامی ملک ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے اکیس ٹرالرز پر مشتمل امدادی سامان پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان سے کسٹم کلیئرنس کے بعد ایف آئی اے ٹرانزٹ گیٹ سے براستہ ایران ... مزید

۳کوئٹہ،انصاف لائرز فورم بلوچستان کے زیراہتمام  عمران خان پر قاتلانہ ..

جمعہ 4 نومبر 2022 21:45

۳کوئٹہ،انصاف لائرز فورم بلوچستان کے زیراہتمام عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد

انصاف لائرز فورم بلوچستان کے زیراہتمام چیف آرگنائزر سید اقبال شاہ ایڈووکیٹ، شمس الرحمن رند ،جمیل احمد کی قیادت میں وکلاء کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر گوجرانوالہ کے شہر ... مزید

ٴصوبائی حکومت اصلاحات کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے موثر اقدامات اٹھا رہی ..

جمعہ 4 نومبر 2022 21:45

ٴصوبائی حکومت اصلاحات کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے، حاجی نورمحمد خان دمڑ

بی اے پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سنیئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقیات حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ صوبائی حکومت اصلاحات کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے، اداروں میں اصلاحات کے ... مزید

مشرقی بلوچستان کے بعض علاقوں میں پھر سے بارش، 15 مکانات سیلابی ریلے ..

بدھ 31 اگست 2022 11:10

مشرقی بلوچستان کے بعض علاقوں میں پھر سے بارش، 15 مکانات سیلابی ریلے میں تباہ

مشرقی بلوچستان کے بعض علاقوں میں پھر سے بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، چمن کے نواحی علاقے کلی اکبر میں 15 مکانات سیلابی ریلے میں تباہ ہوگئے۔چمن کے نواحی علاقے کلی اکبر میں 15 گھر سیلابی ریلے میں مکمل ... مزید

گوادر فری زون میں ای کسٹم کلیئرنس سسٹم ''ویب بیسڈ ون کسٹم'' نصب

پیر 25 جولائی 2022 20:31

گوادر فری زون میں ای کسٹم کلیئرنس سسٹم ''ویب بیسڈ ون کسٹم'' نصب

تجارتی سرگرمیوں کو اسٹریٹجک فروغ دینے کے لیے گوادر فری زون میں ای کسٹم کلیئرنس سسٹم ''ویب بیسڈ ون کسٹم'' نصب کر دیا گیا، یہ گوادر پورٹ فری زون کی تاریخ میں ایک سنگ میل ہے، یہ ساؤتھ فری زون اور نارتھ ... مزید

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی خصوصی ہدایت

بدھ 13 جولائی 2022 23:29

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی خصوصی ہدایت

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ کی سربراہی میں کوئٹہ شہر اور نواحی علاقوں میں برساتی نالوں پر قائم ناجائز تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ... مزید

گوادر پورٹنمیں مثبت تبدیلیاںن سی پیک کی گرم جوشن تعمیر کی عکاس ہیں، ..

منگل 14 جون 2022 00:04

گوادر پورٹنمیں مثبت تبدیلیاںن سی پیک کی گرم جوشن تعمیر کی عکاس ہیں، چینی میڈ یا

گوادر پورٹن میں روز افزوں رونما ہوتیں مثبت تبدیلیاںن چین پاک اقتصادین راہداری کی گرم جوشن تعمیر کی عکاس ہیں ، اور یہ تمام کامیابیاں مغربی سیاست دانوں اور میڈیا کین جانب سے سی پیک کو بدنام کرنین ... مزید

سی پیک سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، چینی میڈیا

پیر 13 جون 2022 16:40

سی پیک سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، چینی میڈیا

گوادر پورٹن میں روز افزوں رونما ہوتیں مثبت تبدیلیاںن چین پاک اقتصادین راہداری کی گرم جوشن تعمیر کی عکاس ہیں ، اور یہ تمام کامیابیاں مغربی سیاست دانوں اور میڈیا کین جانب سے سی پیک کو بدنام کرنین اور ... مزید

کابل ،اسیر خضدار کا صحافی اور دوست رہا ہوگئے

پیر 6 ستمبر 2021 18:34

کابل ،اسیر خضدار کا صحافی اور دوست رہا ہوگئے

کابل میں اسیر خضدار کا صحافی اور ان کا دوست رہا ہوگئے وہ 26 اگست کو طالبان کے ہاتھوں گرفتار ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان کا افغانستان میں اقتدار آنے کے بعد خضدار کا صحافی اقبال مینگل اپنے دیگر ... مزید

Load More