Local News of Tehsil Jamrud in Urdu

Jamrud Tehsil Local Urdu News جمرود‎ تحصیل کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Jamrud on UrduPoint local section. Full coverage on Jamrud Tehsil Local news. Including photos & videos.

جمرود‎ تحصیل کی تازہ ترین مقامی خبریں

جمرود، ابدال خیل قبیلے کو چھٹا حصہ دیئے بغیر کوکی خیل قوم کے کسی تقسیم ..

جمعرات 26 اگست 2021 13:37

جمرود، ابدال خیل قبیلے کو چھٹا حصہ دیئے بغیر کوکی خیل قوم کے کسی تقسیم کو نہیں مانیں گے،شیری خیل قوم

جمرود پریس کلب میں ایک پر ہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے ابدال خیل قوم کے ذیلی شاخ شیری خیل کے مشران حاجی قیمت خان، حاجی خائستہ جان، حاجی یار محمدو دیگر نے کوکی خیل قوم کو خبردار کیا ہے کہ ابدال خیل ... مزید

جمرود،ملکی سطح پر پیرامیڈیکس کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ہر فورم پر ..

جمعرات 17 جون 2021 13:31

جمرود،ملکی سطح پر پیرامیڈیکس کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ہر فورم پر اواز اٹھائیں گے، نو منتخب کابینہ کی پریس کانفرنس

جمرود پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ضلع خیبر کے صدر نعمت شاہ نے کابینہ کے دیگر اراکین کے ہمراہ کہا ہے کہ ملکی سطح پرپہلے سے فعال پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن ... مزید

جمرود،تیراہ راجگل میں غیر قانونی لیز پر خاموش نہیں رہیں گے‘ اسد خیل ..

منگل 1 جون 2021 13:13

جمرود،تیراہ راجگل میں غیر قانونی لیز پر خاموش نہیں رہیں گے‘ اسد خیل تپہ

جمرود پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قوم کوکی خیل کے تپہ اسدخیل کے مشران ملک نجیب، حاجی بالغ، حاجی علی مان شاہ، رحمت گل، نورمحمد،حاجی مویز،پیائوخان اور واربادشاہ سمیت دیگر نے کہا ہے کہ وادی ... مزید

ْجمرود، پاک افغان شاہراہ پرافغانستان جانے والے کوچ کو حادثہ ، تین افراد ..

پیر 10 مئی 2021 13:58

ْجمرود، پاک افغان شاہراہ پرافغانستان جانے والے کوچ کو حادثہ ، تین افراد جاں بحق، 16زخمی

ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں افغانستان جانے والا کوچ سامنے سے آنے والی ٹرک سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں تین آفراد موقع پر جاں بحق جبکہ سولہ زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق واقعہ پیر کے روز علی الصبح ... مزید

عدالتی حکم کے باوجود ایس ایچ او جمرود میراگھر مسمار کرر ہے ہیں،بادشاہ ..

ہفتہ 27 فروری 2021 15:55

عدالتی حکم کے باوجود ایس ایچ او جمرود میراگھر مسمار کرر ہے ہیں،بادشاہ میر

ضلع خیبر کی تحصیل جمرودکے علاقہ غنڈی سے تعلق رکھنے والا بادشاہ میرنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے غنڈی میں گھر تعمیرکرنا شروع کیا تو مخالف شخص سخی قاروخیل نے ان پر کام بند کیا جس پر جمرودانتظامیہ ... مزید

جمرود، جمال خیل قبیلے کا مطالبات کے حق میں باب خیبر کے سامنے احتجاجی ..

منگل 9 فروری 2021 14:53

جمرود، جمال خیل قبیلے کا مطالبات کے حق میں باب خیبر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

جمال خیل قبیلے کا باب خیبر کے سامنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے، مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز او ر پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور نعرے بازی کررہے تھے، مظاہرین نے باب خیبر کے سامنے کے بعد جمرود ... مزید

جمرود، اللہ نور خاندان سار خیل کے مشترکہ زمین میں اپنا حصہ الحاج خاندان ..

پیر 13 جولائی 2020 13:54

جمرود، اللہ نور خاندان سار خیل کے مشترکہ زمین میں اپنا حصہ الحاج خاندان پر فروخت کرنا نہیں چاہتا‘زبردستی ہتھیانے کی کوشش نہ کی جائے، دائود شاہ

سارخیل تپہ کے اللہ نور خاندان کے مشردائود خان نے اپنے خاندان کے افراد کے ہمراہ جمرود پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحاج خاندان سارخیل تپے سے جس 193جرب مشترکہ زمین کے خریدنے کا دعویدار ... مزید

الحاج قبضہ گروپ کی جانب سے ہماری زمین پر قبضے کو روکا جائے، عمائدین ..

بدھ 8 جولائی 2020 13:51

الحاج قبضہ گروپ کی جانب سے ہماری زمین پر قبضے کو روکا جائے، عمائدین کا مطالبہ

کوکی خیل کے ذیلی شاخ سار خیل کے عمائدین حاجی الیاس خان ، نین خان ، حاجی محمد حسین ، شہباز خان ، نذر خان اور سلطان سمیت دیگرنے جمرود پریس کلب میںپرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمرود علاقہ شاہ ... مزید

جمرود، موٹر سائیکل چوری میں ملوث گروہ کے دو افراد رنگے ہاتھوں گرفتار

بدھ 19 فروری 2020 14:36

جمرود، موٹر سائیکل چوری میں ملوث گروہ کے دو افراد رنگے ہاتھوں گرفتار

جمرود بازار سے موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے دو افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ جمرود اڈہ انچارج شعیب خان آفریدی نے تفصیلات بتاتے ہوئے بتایا کہ کافی عرصے سے جمرود بازار سے موٹر سائیکل چوری ... مزید

جمرود، کیری وین اچانک آگ لگنے سے جل کر خاکستر ہوگیا

منگل 28 جنوری 2020 15:19

جمرود، کیری وین اچانک آگ لگنے سے جل کر خاکستر ہوگیا

جمرود بازار میں کیری ڈبہ اچانک آگ لگنے سے جل کر خاکستر ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق کیری وین میں آگ ورکشاپ میں اس وقت لگی جب مستری مرمتی کام کے سلسلے میں کیری وین میں ویلڈنگ میں مصروف تھا ۔گاڑی میں ... مزید

جمرود پولیس کی منشیات بنانے والوں کے خلاف کامیاب کارروائی

بدھ 22 جنوری 2020 17:43

جمرود پولیس کی منشیات بنانے والوں کے خلاف کامیاب کارروائی

جمرود پولیس نے منشیات بنانے والوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی ہے اور ہیروئن میں استعمال ہونے والی تین کلو کیمیکل برآمد کرلی اور موقع پر موجود 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ جمرود ایس ایچ او اکبر آفریدی ... مزید

جمرود،خیبر لیویز نے سروس سٹرکچر کا مطالبہ کردیا

بدھ 1 جنوری 2020 15:19

جمرود،خیبر لیویز نے سروس سٹرکچر کا مطالبہ کردیا

ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے لیویز فورس و خاصہ دار فورس کے اہلکاروںایاز خان ، امین اکبر، واجد خان ، الیاس خان ، نفیس اور نسیم نے جمرود پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختون خواہ کی ... مزید

جمرود، پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن بی بی شہید کی برسی تقریبات میں بھر پور ..

جمعرات 26 دسمبر 2019 16:47

جمرود، پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن بی بی شہید کی برسی تقریبات میں بھر پور شرکت کریگی، قاصر علی آفریدی

پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر کا اجلاس زیر صدارت خیبر پی ایس ایف کے صدر قاصر علی آفریدی کی زیر صدارت ہوا جس میں پی ایس ایف کے عہدیداروں خاندران آفریدی، احباب علی، جنید سحر آفریدی،شبیر احمد سمیت ... مزید

جمرود، پہاڑی سے گر کر خاتوں جاںبحق

منگل 24 دسمبر 2019 16:22

جمرود، پہاڑی سے گر کر خاتوں جاںبحق

خیبر کی تحصیل جمرود میں خاتون پہاڑی سے گر کر جاں بحق ہوگئی۔ بھٹو خان نامی شخص کی بیوی خشک لکڑی اکھٹی کرنے کیلئے پہاڑی پر گئی تھی جہاں وہ پہاڑی ڈھلوان سے نیچے آگری اور موقع پر جاں بحق ہوگئی۔

جمرود، بائولے کتے کے کاٹنے سے دو افراد زخمی

منگل 24 دسمبر 2019 16:22

جمرود، بائولے کتے کے کاٹنے سے دو افراد زخمی

خیبر کی تحصیل جمرود میں بائولے کتے کے کاٹنے سے ایک خاتوں اور بچہ زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ جمرود کے علاقہ ورمنڈوں میلا میں پیش آیا جہاں بائولے کتے نے اقبال استاد کی بیوی اور پانچ سالہ بچے ... مزید

جمرود،باڑہ کے رہائشی شریف اللہ کا چچا کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

پیر 25 نومبر 2019 21:08

جمرود،باڑہ کے رہائشی شریف اللہ کا چچا کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ سور ڈھنڈ کے رہائشی شریف اللہ نے اپنے دو کمسن چچا زاد بھائیوں کے ہمراہ جمرود پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت،آئی جی پولیس،کور کمانڈر، گورنر و وزیر ... مزید

باڑہ کے رہائشی شریف اللہ کا چچا کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

پیر 25 نومبر 2019 18:13

باڑہ کے رہائشی شریف اللہ کا چچا کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

باڑہ کے رہائشی شریف اللہ کا چچا کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ سور ڈھنڈ کے رہائشی شریف اللہ نے اپنے دو کمسن چچا زاد بھائیوں کے ہمراہ جمرود پریس کلب میں پریس ... مزید

جمرود، مویشیوں کے پیچھے جانے والا شخص پہاڑ سے گر کر جاں بحق

منگل 15 اکتوبر 2019 17:02

جمرود، مویشیوں کے پیچھے جانے والا شخص پہاڑ سے گر کر جاں بحق

جمرود میں مال مویشیوں کے پیچے جانے والا شخص پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا،واقعہ جمرود کے علاقہ ریکالے میں پیش آیا جہاں پچپن سالہ شخص زنجیر خان اپنے مویشیوں کو دیکھنے کیلئے پہاڑ پر گیا تاہم اسی دوران ... مزید

حیات آباد میڈیکل کمپلکس میں الٹراسائونڈ پرخاتون ٹیکنیشن کی تعیناتی ..

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 17:13

حیات آباد میڈیکل کمپلکس میں الٹراسائونڈ پرخاتون ٹیکنیشن کی تعیناتی کا مطالبہ

حیات آباد میڈیکل کمپلکس کے الٹراساونڈ پر میل ٹیکنیشن کی تعیناتی سے مریضوں کو پریشانی کا سامنا ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق دن کے وقت الٹراساونڈ کرانے کیلئے ڈیوٹی پر فی میل تعینات ہے تاہم سیکنڈ شیفٹ ... مزید

علی مسجد میں 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

جمعہ 26 اکتوبر 2018 13:57

علی مسجد میں 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

علی مسجد میں محکمہ صحت کے زیراہتمام 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقادکیاگیا۔میڈیکل کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کامفت معائنہ کیاگیا اورٹسٹ کیلئے خون کے نمونے حاصل کئے گئے ۔واضح رہے کہ ملیریاکی وباء پھیل ... مزید

Load More